تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paternoster" کے متعقلہ نتائج

paternoster

(الف) مناجات، حمد خصوصاً لاطینی میں (ب) تسبیح جس پر حمدیہ کلمات پڑھے جائیں۔.

paternoster کے لیے اردو الفاظ

paternoster

paternoster کے اردو معانی

اسم

  • (عیسائی عقیدے کے مطابق) ایک خاص دعا
  • خداوند کی مسیحی نماز، بالخصوص لاطینی شکل میں
  • عیسائیوں کی وہ دعا جو ’’اے پیارے باپ‘‘ سے شروع ہوتی ہے
  • اس دُعا کی ایک خواندگی بطور ایک عمل عبادت
  • الفاظ کی کوئی شکل جسے ایک نماز/ دعا یا جادو/ ٹونے میں استعمال کیا جائے
  • تسبیح کے دانوں میں سے کوئی ایک مخصوص دانه
  • باقاعدہ ہر گیارھواں دانہ، جس کا سائز اور مواد دوسرے دانوں سے مختلف ہوتا ہے اور اس کی نشان دہی کرتا ہے کہ خداوند کی دُعا پڑھی جانے والی ہے
  • پوری تسبیح

paternoster के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ईसाई अक़ीदे के मुताबिक़) एक ख़ास दुआ
  • ख़ुदावंद की मसीही नमाज़, बिलख़सूस लातीनी शक्ल में
  • ईसाईयों की वो दुआ जू ''ए प्यारे बाप'' से शुरू होती है
  • इस दुआ की एक ख़वांदगी बतौर एक अमल इबादत
  • अलफ़ाज़ की कोई शक्ल जिसे एक नमाज़/ दुआ या जादू/ टोने में इस्तिमाल किया जाये
  • तस्बीह के दानों में से कोई एक मख़सूस दाने
  • बाक़ायदा हर ग्यारहवां दाना, जिस का साइज़ और मवाद दूसरे दानों से मुख़्तलिफ़ होता है और इस की निशानदेही करता है कि ख़ुदावंद की दुआ पढ़ी जाने वाली है
  • पूरी तस्बीह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

paternoster

(الف) مناجات، حمد خصوصاً لاطینی میں (ب) تسبیح جس پر حمدیہ کلمات پڑھے جائیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paternoster)

نام

ای-میل

تبصرہ

paternoster

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone