تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"patriarchy" کے متعقلہ نتائج
patriarchy کے لیے اردو الفاظ
patriarchy کے اردو معانی
اسم
- پدر شاہی حکومت
- سر قبیلی نظام حکومت
- سماجی تنظیم کی ایک شکل جس میں باپ خاندان، جرگے یا قبیلے کا سربراہ ہوتا ہے اور وراثت مرد کے نسلی سلسلے سے شمار ہوتی ہے
- وہ خاندان/ برادری/ آبادی، قبیلہ یا ملک جس پر سردار یا سب سے زیادہ معمر مرد کی حکومت ہو
- مسیحی پادری کا علاقۂ مفوضہ
patriarchy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पिदर शाही हुकूमत
- सर क़बीली निज़ाम हुकूमत
- समाजी तंज़ीम की एक शक्ल जिस में बाप ख़ानदान, जरगे या क़बीले का सरबराह होता है और विरासत मर्द के नसली सिलसिले से शुमार होती है
- वो ख़ानदान/ बिरादरी/ आबादी, क़बीला या मुलक जिस पर सरदार या सब से ज़्यादा मुअम्मर मर्द की हुकूमत हो
- मसीही पादरी का इलाक़ा-ए-मुफ़व्विज़ा-ए-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (patriarchy)
patriarchy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔