تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pavilion" کے متعقلہ نتائج
pavilion کے لیے اردو الفاظ
pavilion کے اردو معانی
- خیمہ
- تنبو
- ڈیرہ
- خرگاه
- راؤنی
- چھوٹا سا خوش نما بنگلہ
- ایک کھلی ہوئی عمارت جو اکثر کسی باغ یا پارک میں ہوتی ہے اور جسے نمائشوں یا تفریحات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- عمارت کا ایک حصہ جو اُس کے خاص بڑے حصہ سے باہر کو نکلا ہوا ہوتا ہے
- کسی بڑی عمارت کی اُن غیر ملحق یا نیم غیر ملحق اکائیوں میں سے کوئی ایک جس میں کسی بڑی عمارت، جیسے ہسپتال کو تقسیم کیا گیا ہو
- ایک بڑا خیمہ جو اکثر بڑی محنت کے ساتھ آراستہ کیا ہوا یا پر تکلف بنایا ہوا ہوتا ہے
- (زیورات) پہلودار گوہر کا نچلا حصہ
pavilion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ेमा
- तनबो
- डेरा
- ख़रगाए
- राउनी
- छोटा सा ख़ुशनुमा बंगला
- एक खुली हुई इमारत जो अक्सर किसी बाग़ या पार्क में होती है और जिसे नुमाइशों या तफ़रीहात के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- इमारत का एक हिस्सा जो इस के ख़ास बड़े हिस्सा से बाहर को निकला हुआ होता है
- किसी बड़ी इमारत की इन ग़ैर मुल्हिक़ या नियम ग़ैर मुल्हिक़ इकाइयों में से कोई एक जिस में किसी बड़ी इमारत, जैसे हस्पताल को तक़सीम किया गया हो
- एक बड़ा ख़ेमा जो अक्सर बड़ी मेहनत के साथ आरास्ता क्या हुआ या पर तकल्लुफ़ बनाया हुआ होता है
- (जे़वरात) पहलूदार गौहर का निचला हिस्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pavilion)
pavilion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔