تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pediment" کے متعقلہ نتائج
pediment کے لیے اردو الفاظ
pediment کے اردو معانی
اسم
- (فن تعمیر) سنتوری
- سه گوشه
- یونانی طرز پر بنی ہوئی عمارتوں کے سامنے بالخصوص پیش گاہ پر تاج کی طرح منجھا ہوا ایک نچلا مثلثی حصہ، جو کنیٹا/ دو رخی ڈھلواں بالائی تکون سے مشابہت رکھتا ہے اور اس پر سنگ تراشی کے خوبصورت نمونے مزین ہوتے ہیں جیسے کسی بھی عمارت کے داخلے پر
- (ارضیات) کسی کی ڈھلان والی پہاڑی یا پہاڑ کے دامن میں کوئی ہلکی چٹانی ڈھلان جو عموماً سیلابی مٹی سے ڈھکی ہوتی ہے
pediment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़न तामीर) सनतोरी
- से गोशे
- यूनानी तर्ज़ पर बनी हुई इमारतों के सामने बिलख़सूस पेशगाह पर ताज की तरह मंझा हुआ एक निचला मुसल्लसी हिस्सा, जो कनीटा/ दो रुख़ी ढलवां बालाई तकव्वुन से मुशाबहत रखता है और इस पर संग तराशी के ख़ूबसूरत नमूने मुज़य्यन होते हैं जैसे किसी भी इमारत के दाख़िले पर
- (अर्ज़ियात) किसी की ढलान वाली पहाड़ी या पहाड़ के दामन में कोई हल्की चटानी ढलान जो उमूमन सैलाबी मिट्टी से ढकी होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pediment)
pediment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔