تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peduncle" کے متعقلہ نتائج
peduncle کے لیے اردو الفاظ
peduncle کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) شارخ ازہار
- کسی پودے کے ایک تنہا پھول کا ڈنٹھل یا ڈنڈی
- کسی نظام گل یا پھولوں کے ایک گچھے کا بڑا ڈنٹھل یا بڑی ڈنڈی جو کسی گچھے کے منفرد پھولوں کی چھوٹی چھوٹی ڈنڈیوں سے ممتاز ہوتا ہے
- (حیوانیات) بعض ایسے جانوروں کا سانچہ جو آزادی کے ساتھ چل پھر نہیں سکتے، جیسے بازو پایاں اور سُرخاب/ شمالی ہنس
- (تشریح الاعضا) دماغ کے اندر ایک ساقچہ جیسی ساخت
- ساق دماغ
peduncle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) शारख़ अज़्हार
- किसी पौदे के एक तन्हा फूल का डंठल या डंडी
- किसी निज़ाम गुल या फूलों के एक गुच्छे का बड़ा डंठल या बड़ी डंडी जो किसी गुच्छे के मुनफ़रद फूलों की छोटी छोटी डंडियों से मुमताज़ होता है
- (हैव इनयात) बाअज़ ऐसे जानवरों का सांचा जो आज़ादी के साथ चल फिर नहीं सकते, जैसे बाज़ू पायां और सुरख़ाब/ शुमाली हंस
- (तशरीह उल-आज़ा) दिमाग़ के अंदर एक साक़चा जैसी साख़त
- साक दिमाग़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (peduncle)
peduncle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔