تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیڑُو" کے متعقلہ نتائج

پیڑُو

(انسانی جسم میں) ناف کے نیچے کا حصہ، جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے

پَی٘ڑو

ترکیب ، طریقہ .

پیڑُو بَنْد

پیڑو پر بان٘دھنے کا کپڑا پیٹی وغیرہ، ستر پوش

پیڑُو کی آنْچ سَہْنا

خواہش نفسانی کو ضبط کرنا .

پیڑُو پَر کی

وہ منتخب اور عمدہ چرس جسے ساقنیں کپڑے کے بٹوے میں ڈال کر پیڑو ہر گھڑس لیتی ہیں .

پیڑُو کی آنچ

(عورت کی) خواہش نفسانی ، جماع کرانے کی طلب، شدید شہوت .

پیڑُو کی آنْچ

۔عورت کی محبتّ جو مرد کے ساتھ خواہش نفسانی سے ہوتی ہے۔ ؎

پیڑُو پَھڑْکانا

(عورت کا چلتے ہوئے یا ناچتے ہوئے) پیڑو کا ابھارنا یا حرکت دینا .

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

نَیا اَتِیت، پیڑُو پَر اَلاؤ

نئے کام کو آدمی بڑے جوش و خروش سے شروع کرتا ہے

کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی

اولاد کے مرنے پر صبر آ جاتا ہے مگر خاوند کی موت برداشت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پیڑُو کے معانیدیکھیے

پیڑُو

pe.Duuपेड़ू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: بشریات قبالت

  • Roman
  • Urdu

پیڑُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (انسانی جسم میں) ناف کے نیچے کا حصہ، جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے
  • (قبالت) عورت کے پیٹ میں بچے دانی کی جگہ ناف سے نیچے کا حصہ، پیٹ، کوٹھا
  • زیر ناف کی جانبی ہڈیاں (اگر وہ زیادہ تنْگ ہوں تو وضع حمل آلات جراحی کی مدد سے ہوتا ہے)

شعر

Urdu meaning of pe.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • (insaanii jism men) naaf ke niiche ka hissaa, jo kisii qadar ubhraa hu.a hotaa hai
  • (qabaalat) aurat ke peT me.n bachchedaanii kii jagah naaf se niiche ka hissaa, peT, koThaa
  • zer naaf kii jaanbii haDDiyaa.n (agar vo zyaadaa tan॒ga huu.n to vazaa hamal aalaat jarraahii kii madad se hotaa hai

English meaning of pe.Duu

Noun, Masculine

  • colloq. Penis
  • pelvis/lower abdomen
  • trees, a lump, colloq. Penis
  • the pelvis, lower abdomen, the part of belly below the navel

पेड़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर का नाभि से नीचे और उपस्थ (जननेंद्रिय) से ऊपर का भाग, नाभि और मूत्रेंद्रिय के बीच का स्थान
  • औरत के पेट में बच्चेदानी की जगह पर नाभि के नीचे का हिस्सा, गर्भाशय, कोख
  • गर्भनाल की पार्श्व हड्डियां (यदि वे बहुत तंग हैं तो प्रसव शल्य चिकित्सा उपकरणों की मदद से किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیڑُو

(انسانی جسم میں) ناف کے نیچے کا حصہ، جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے

پَی٘ڑو

ترکیب ، طریقہ .

پیڑُو بَنْد

پیڑو پر بان٘دھنے کا کپڑا پیٹی وغیرہ، ستر پوش

پیڑُو کی آنْچ سَہْنا

خواہش نفسانی کو ضبط کرنا .

پیڑُو پَر کی

وہ منتخب اور عمدہ چرس جسے ساقنیں کپڑے کے بٹوے میں ڈال کر پیڑو ہر گھڑس لیتی ہیں .

پیڑُو کی آنچ

(عورت کی) خواہش نفسانی ، جماع کرانے کی طلب، شدید شہوت .

پیڑُو کی آنْچ

۔عورت کی محبتّ جو مرد کے ساتھ خواہش نفسانی سے ہوتی ہے۔ ؎

پیڑُو پَھڑْکانا

(عورت کا چلتے ہوئے یا ناچتے ہوئے) پیڑو کا ابھارنا یا حرکت دینا .

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

نَیا اَتِیت، پیڑُو پَر اَلاؤ

نئے کام کو آدمی بڑے جوش و خروش سے شروع کرتا ہے

کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی

اولاد کے مرنے پر صبر آ جاتا ہے مگر خاوند کی موت برداشت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone