تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pennant" کے متعقلہ نتائج
pennant کے لیے اردو الفاظ
pennant کے اردو معانی
اسم
- لوا
- جھنڈا
- جھنڈی
- ایک ممتاز شکل کا پرچم، جیسے لمبا اور مخروطی، چھوٹا اور ابابیل دمہ یا مثلثی، اُسے بڑی بحری یا دیگر کشتیوں پر لگایا جاتا ہے اور اشارے (سگنل) دینے کے لیے یا شناخت کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
- کوئی بھی لمبا، تنگ پرچم یا جھنڈا جو عموماً سرے تک مخروطی ہوتا ہے
- جھنڈا جو بطور ایک علامت استعمال ہو، جیسے کھیلوں کے مقابلے میں کامیابی کی علامت
- (موسیقی) سُر کی علامت کے افقی حصے کے ساتھ ملا ہوا آنکڑ لیا ترچھا خط جس کا دورانیہ چوتھائی سُر کے دورانیے سے کم ہو
pennant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लौह
- झंडा
- झंडी
- एक मुमताज़ शक्ल का पर्चम, जैसे लंबा और मख़रूती, छोटा और अबाबील दमा या मुसल्लसी, उसे बड़ी बहरी या दीगर कश्तीयों पर लगाया जाता है और इशारे (सिगनल) देने के लिए या शनाख़्त के एक ज़रीये के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
- कोई भी लंबा, तंग पर्चम या झंडा जो उमूमन सिरे तक मख़रूती होता है
- झंडा जो बतौर एक अलामत इस्तिमाल हो, जैसे खेलों के मुक़ाबले में कामयाबी की अलामत
- (मूसीक़ी) सुर की अलामत के उफु़क़ी हिस्से के साथ मिला हुआ आंकड़ लिया तिर्छा ख़त जिस का दौरानिया चौथाई सुर के दौरानीये से कम हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pennant)
pennant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔