تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ بانْدْھنا

خواہش سے کم کھانا، روک کر کھانا، پیٹ کاٹنا، پیٹ مارنا

پیٹ سے پَتَّھر بانْدھْنا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

پیٹ سے پَٹّی باندْھنا

۔ (عو) مجازاً۔ بھوک کی تکلےف برداشت کرنا۔ بھوکے بیچارے تو پیٹ سے پٹی باندھ کر پڑ رہیں اور گداگر صبح سے شام تک سیروں آٹا اکٹھّا کرلیں۔

پیٹ پر پَتَّھر بانْدھنا

۔ بے انتہا بھوک کی حالت میں تسکین کے واسطےپیٹ پر پتھر باندھتے ہیں۔ (کنایۃً) فاقے کی اَذیت برداشت کرنا۔

پیٹ سے باندْھنا

ہَوکا کرنا ، بے صبرا پن کرنا ، (جب کوئی شخص بھوک سے زیادہ کھائے چلا جائے تو اس سے طنزاً کہتے ہیں : پیٹ میں نہیں آتا تو پیٹ سے باندھ لے)

پیٹ پَٹی باندْھنا

بھوکا رہنا ، فاقہ کرنا ، تن٘گی ترشی میں بسر کرنا۔

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

پیٹ سے مَٹْکا باندھْنا

۔ عورتوں کی عقیدہ ہے کہ جو ماں کو ایذا دیتا ہے دوزخ میں جاتا ہے اور نو مہینے تک اس کو پیٹ پر مٹکا باندھنا پڑتا ہے۔ ماں کے قدموں تلے بہشت ہے۔ اگر ماں کو جلاؤگی تم بھی کل نہ پاؤگی۔ کسی کا کچھ نہیں جائے گا تمہیں اپنا گھر دوزح میں بناؤگی۔ نو مہینے پیٹ سے م

پیٹ پَرْ اِینٹ باندھْنا

فاقے کی اذیت برداشت کرنا (بے انتہا بھوک کی حالت میں تسکین کے واسطے پیٹ پر پتھر بان٘دھتے ہیں).

پیٹ سے اِینٹ باندھْنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

پیٹ سے کاٹ کی روٹی بانْدھنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا.

کاچھ کی روٹی پیٹ میں باندھنا

بالا خانہ ، شہ نشی ؛ برآمدہ ؛ مینار ، برج ل قلعہ کی فصیل

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

سخت بھوک کی تکلیف برداشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بانْدْھنا کے معانیدیکھیے

پیٹ بانْدْھنا

peT baa.ndhnaaपेट बाँधना

محاورہ

مادہ: پیٹ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پیٹ بانْدْھنا کے اردو معانی

  • خواہش سے کم کھانا، روک کر کھانا، پیٹ کاٹنا، پیٹ مارنا
  • پیٹ کو پٹی باندھنا، فاقہ کرنا

Urdu meaning of peT baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish se kam khaanaa, rok kar khaanaa, peT kaaTnaa, peT maarana
  • peT ko paTTii baandhnaa, faaqa karnaa

English meaning of peT baa.ndhnaa

  • to avoid overeating, to eat less than one's fill, to eat less than the appetite demands, to stint oneself of food

पेट बाँधना के हिंदी अर्थ

  • इच्छा या ख़्वाहिश से कम खाना, रोक कर खाना, पेट काटना, पेट मारना
  • पेट पर पट्टी बाँधना, भूखे रहना, भूख शांत करने के लिए पेट में कुछ न डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ بانْدْھنا

خواہش سے کم کھانا، روک کر کھانا، پیٹ کاٹنا، پیٹ مارنا

پیٹ سے پَتَّھر بانْدھْنا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

پیٹ سے پَٹّی باندْھنا

۔ (عو) مجازاً۔ بھوک کی تکلےف برداشت کرنا۔ بھوکے بیچارے تو پیٹ سے پٹی باندھ کر پڑ رہیں اور گداگر صبح سے شام تک سیروں آٹا اکٹھّا کرلیں۔

پیٹ پر پَتَّھر بانْدھنا

۔ بے انتہا بھوک کی حالت میں تسکین کے واسطےپیٹ پر پتھر باندھتے ہیں۔ (کنایۃً) فاقے کی اَذیت برداشت کرنا۔

پیٹ سے باندْھنا

ہَوکا کرنا ، بے صبرا پن کرنا ، (جب کوئی شخص بھوک سے زیادہ کھائے چلا جائے تو اس سے طنزاً کہتے ہیں : پیٹ میں نہیں آتا تو پیٹ سے باندھ لے)

پیٹ پَٹی باندْھنا

بھوکا رہنا ، فاقہ کرنا ، تن٘گی ترشی میں بسر کرنا۔

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

پیٹ سے مَٹْکا باندھْنا

۔ عورتوں کی عقیدہ ہے کہ جو ماں کو ایذا دیتا ہے دوزخ میں جاتا ہے اور نو مہینے تک اس کو پیٹ پر مٹکا باندھنا پڑتا ہے۔ ماں کے قدموں تلے بہشت ہے۔ اگر ماں کو جلاؤگی تم بھی کل نہ پاؤگی۔ کسی کا کچھ نہیں جائے گا تمہیں اپنا گھر دوزح میں بناؤگی۔ نو مہینے پیٹ سے م

پیٹ پَرْ اِینٹ باندھْنا

فاقے کی اذیت برداشت کرنا (بے انتہا بھوک کی حالت میں تسکین کے واسطے پیٹ پر پتھر بان٘دھتے ہیں).

پیٹ سے اِینٹ باندھْنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

پیٹ سے کاٹ کی روٹی بانْدھنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا.

کاچھ کی روٹی پیٹ میں باندھنا

بالا خانہ ، شہ نشی ؛ برآمدہ ؛ مینار ، برج ل قلعہ کی فصیل

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

سخت بھوک کی تکلیف برداشت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone