تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بَھر" کے متعقلہ نتائج

پیٹ بَھر

۰۱ رک : پیٹ بھراو.

پیٹ بَھر کے

سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.

پیٹ بَھر رُوٹی جُڑْنا

گذر اوقات کے لائق غذا ملنا ، گذربسر کا سہارا مل جانا.

پیٹ بَھرُو

مکمل شکم سیر

پیٹ بَھرْ جانا

اکتا جانا ، گھبرا جانا ؛ مالدار ہوجانا ؛ مغرور ہو جانا.

پیٹ بَھرْ لینا

جیسے تیسے شکم پر کر لینا.

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

پیٹ بَھرْنا

غذاؤں سے بھوک کی خواہش پوری کرنا ، شکم کو سیر کرنا.

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بَھرے کا

فارغ البالی کا ، فراغت کا.

پیٹ بَھرے کی باتیں

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بَھرا کیا جَانے بُھوکے کی قَدْر

مالدار آدمی کسی غریب کی تکلیف کو محسوس نہیں کرتا

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

پیٹ بھر کر

۔۱۔ خاطر خواہ بخوبی۔ جی بھر کے۔ ؎ ۲۔ بہت ۔ بے حد۔ جیسے پیٹ بھر کے احمق۔ ؎

پیٹ بھرا

۰۱ شکم سیر ، اگھایا.

پیٹ بھر اور پیٹھ لاد

کھانے کو دو اور کام لو

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

گُودَڑسے پیٹ بَھر دِیا

حیلے حوالے سے باتیں بنا کر راضی کر دیا

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

ناک پیٹ بھر کھانا

سیر ہو کر کھانا، اگھانا

ناک پیٹ بھر لینا

سیر ہو کر کھانا، اگھانا

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بَھر کے معانیدیکھیے

پیٹ بَھر

peT-bharपेट-भर

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: پیٹ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۰۱ رک : پیٹ بھراو.
  • ۰۲ رک : پیٹ بھر کر.

Urdu meaning of peT-bhar

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ ruk ha peT bharaav
  • ۰۲ ruk ha peT bhar kar

English meaning of peT-bhar

Adverb

  • bellyful, get full satisfaction with anything

पेट-भर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी भी चीज़ से पूर्ण संतोष होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ بَھر

۰۱ رک : پیٹ بھراو.

پیٹ بَھر کے

سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.

پیٹ بَھر رُوٹی جُڑْنا

گذر اوقات کے لائق غذا ملنا ، گذربسر کا سہارا مل جانا.

پیٹ بَھرُو

مکمل شکم سیر

پیٹ بَھرْ جانا

اکتا جانا ، گھبرا جانا ؛ مالدار ہوجانا ؛ مغرور ہو جانا.

پیٹ بَھرْ لینا

جیسے تیسے شکم پر کر لینا.

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

پیٹ بَھرْنا

غذاؤں سے بھوک کی خواہش پوری کرنا ، شکم کو سیر کرنا.

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بَھرے کا

فارغ البالی کا ، فراغت کا.

پیٹ بَھرے کی باتیں

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بَھرا کیا جَانے بُھوکے کی قَدْر

مالدار آدمی کسی غریب کی تکلیف کو محسوس نہیں کرتا

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

پیٹ بھر کر

۔۱۔ خاطر خواہ بخوبی۔ جی بھر کے۔ ؎ ۲۔ بہت ۔ بے حد۔ جیسے پیٹ بھر کے احمق۔ ؎

پیٹ بھرا

۰۱ شکم سیر ، اگھایا.

پیٹ بھر اور پیٹھ لاد

کھانے کو دو اور کام لو

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

گُودَڑسے پیٹ بَھر دِیا

حیلے حوالے سے باتیں بنا کر راضی کر دیا

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

ناک پیٹ بھر کھانا

سیر ہو کر کھانا، اگھانا

ناک پیٹ بھر لینا

سیر ہو کر کھانا، اگھانا

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone