تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phenomenon" کے متعقلہ نتائج
phenomenon کے لیے اردو الفاظ
phenomenon کے اردو معانی
- مظہر
- اعجوبه صورت
- نادر الظہور
- حادثۂ طبعی
- ایک نظر آنے والا مظاہرہ یا اظہار
- (فلسفہ) عما نوایل کانٹ کے فلسفہ میں ہمارے مشاہدے کو پیش کیا جانے والا کوئی معروض یا وقوعہ، خواہ وہ خارجی دنیا میں ہو یا انسانی ذہن میں، اس معروض یا وقوعہ کے مقابل جیسا وہ خود اپنی ذات میں ہو یعنی واقعہ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں نا کہ جیسا وہ ہو
- ایک شکل جو مادے پر مختلف قوتوں کے عمل سے پیدا ہوئی ہو
- وہ جو ہمیں عجیب اور انوکھا نظر آتا ہو
- کوئی غیر معمولی چیز
- کوئی انتہائی ممتاز چیز یا شخصیت
phenomenon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मज़हर
- आजोबे सूरत
- नादिर अलज़हूर
- हादसा-ए-तिब्बी
- एक नज़र आने वाला मुज़ाहरा या इज़हार
- (फ़लसफ़ा) अमा नवाएल काण्ट के फ़लसफ़ा में हमारे मुशाहिदे को पेश किया जाने वाला कोई मारूज़ या वक़ूआ, ख़ाह वो ख़ारिजी दुनिया में हो या इंसानी ज़हन में, इस मारूज़ या वक़ूआ के मुक़ाबिल जैसा वो ख़ुद अपनी ज़ात में हो यानी वाक़िया जैसा कि हम देखते हैं ना कि जैसा वो हो
- एक शक्ल जो माद्दे पर मुख़्तलिफ़ कुव्वतों के अमल से पैदा हुई हो
- वो जो हमें अजीब और अनोखा नज़र आता हो
- कोई ग़ैरमामूली चीज़
- कोई इंतिहाई मुमताज़ चीज़ या शख़्सियत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (phenomenon)
phenomenon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔