تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھن پِھن" کے متعقلہ نتائج

پِھن پِھن

رک : پن ، پن پن ؛ برسات کی بونْدوں کی آواز .

پھن کَر

سانپ خصوصاً افعی، پھن دار سانپ

پَھن سُنْبَہ

ایک آلہ جس سے دھات میں سوراخ کرتے ہیں ، پنچ (Punch) .

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پھن دھر

سانپ خصوصاً افعی، پھن دار سانپ

پَھن رَکّھے بَیْٹھنا

خزانے پر سانْپ بنے بیٹھنا ، دولت ہتھیائے بیٹھنا .

تُن پُھن

۱. اکڑ فوں ، چڑچڑاپن ، بد مزاجی

پَھن مَنی

ایک پتھر جس کے متعلق خیال ہے کہ سانْپ کے سر میں ہوتا ہے

پَھن مارنا

۰۱ (کاٹنے کے لیے) سانْپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا ، سانْپ کا کاٹنا ، ڈسنا ، چٹک لینا .

پَھن اُٹھانا

(سانْپ کا) پھن کو چوڑا کرنا، سانپ کا پھیلا ہوا سر جو وہ غصہ کی حالت میں اٹھاتا ہے

پَھن چھینی

(انجینری) لوہا رگڑ یا کاٹ کر شکل دینے یا ہموار کرنے کا ایک (set chisel) سخت دھات کا آلہ .

پَھن پِیْٹنا

سانْپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا

پَھن دار

پھن والا

پَھن پَھیلانا

پھن کھولنا ، حملے کے لیے تیار ہونا .

پَھن پَٹَکْنا

رک : پھن پیٹنا معنی نمبر ۲ .

ناگ پَھن

ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

سانْپ کا پَھن

ایک خاص قسم کے سانپوں کا منہ جس کو وہ چوڑا کرلیتے ہیں

تَن پَھن کَرنا

object to, behave in a haughty manner, rebuke

نَئِی ناگَن، ٹَنگے پَر پَھن

یہ کہاوت اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کو وہ سمجھتا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھن پِھن کے معانیدیکھیے

پِھن پِھن

phin-phinफिन-फिन

  • Roman
  • Urdu

پِھن پِھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پن ، پن پن ؛ برسات کی بونْدوں کی آواز .

Urdu meaning of phin-phin

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pun, pun pan ; barsaat kii bon॒do.n kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھن پِھن

رک : پن ، پن پن ؛ برسات کی بونْدوں کی آواز .

پھن کَر

سانپ خصوصاً افعی، پھن دار سانپ

پَھن سُنْبَہ

ایک آلہ جس سے دھات میں سوراخ کرتے ہیں ، پنچ (Punch) .

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پھن دھر

سانپ خصوصاً افعی، پھن دار سانپ

پَھن رَکّھے بَیْٹھنا

خزانے پر سانْپ بنے بیٹھنا ، دولت ہتھیائے بیٹھنا .

تُن پُھن

۱. اکڑ فوں ، چڑچڑاپن ، بد مزاجی

پَھن مَنی

ایک پتھر جس کے متعلق خیال ہے کہ سانْپ کے سر میں ہوتا ہے

پَھن مارنا

۰۱ (کاٹنے کے لیے) سانْپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا ، سانْپ کا کاٹنا ، ڈسنا ، چٹک لینا .

پَھن اُٹھانا

(سانْپ کا) پھن کو چوڑا کرنا، سانپ کا پھیلا ہوا سر جو وہ غصہ کی حالت میں اٹھاتا ہے

پَھن چھینی

(انجینری) لوہا رگڑ یا کاٹ کر شکل دینے یا ہموار کرنے کا ایک (set chisel) سخت دھات کا آلہ .

پَھن پِیْٹنا

سانْپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا

پَھن دار

پھن والا

پَھن پَھیلانا

پھن کھولنا ، حملے کے لیے تیار ہونا .

پَھن پَٹَکْنا

رک : پھن پیٹنا معنی نمبر ۲ .

ناگ پَھن

ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

سانْپ کا پَھن

ایک خاص قسم کے سانپوں کا منہ جس کو وہ چوڑا کرلیتے ہیں

تَن پَھن کَرنا

object to, behave in a haughty manner, rebuke

نَئِی ناگَن، ٹَنگے پَر پَھن

یہ کہاوت اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کو وہ سمجھتا نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھن پِھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھن پِھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone