تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول مُنھ سے جَھْڑنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول مُنھ سے جَھْڑنا

شیریں کلام ہونا ، نہایت شائستہ گفتگو ہونا.

باتوں سے پُھول جَھْڑنا

گفتگو سن کر دل شگفتہ ہو جانا، میٹھی میٹھی اور پیاری پیاری باتیں کرنا

پھول مُنْہ سے جَھڑنا

۔اس جگہ مُنہ سے پھول جھڑنا فصییح ہے۔ دیکھو مُنہ سے پھول جھڑنا۔

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

مُنھ سے پھول جھڑنا

خوش گفتار اور فصیح ہونا، شیریں کلام ہونا، (طنزاً) بدزبان ہونا

دَہَن سے پُھول جَھڑنا

اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں

مُنہ سے پُھول جَھڑنا

(طنزاً) بد زبان ہونا ، بازاری باتیں کرنا ، گالیاں سنانا ، بدگوئی کرنا ۔

کیا مُنْھ سے پُھول جَھڑنے ہَیں

۔کس قدر خوش بیان ہے۔ ۲۔جب کوئی شخص بد کلامی کرتا ہے اُس سے بھی طنزاً کہتے ہیں۔

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا

خوش مزاجی کا مظاہر ہونا ، ہنس کے بات کرنا.

زَبان سے پُھول جَھڑْنا

(طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

چَراغ سے پُھول جَھڑْنا

چراغ کا گُل افشاں ہونا، جس وقت چراغ سے جلتا ہوا تیل ٹپکتا رہے اس کو پھول جھڑنا کہتے ہیں اور اس سے شادی یا کسی خوشی کے ہونے کا شگون لیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول مُنھ سے جَھْڑنا کے معانیدیکھیے

پُھول مُنھ سے جَھْڑنا

phuul mu.nh se jha.Dnaaफूल मुँह से झड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول مُنھ سے جَھْڑنا کے اردو معانی

  • شیریں کلام ہونا ، نہایت شائستہ گفتگو ہونا.

Urdu meaning of phuul mu.nh se jha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shiirii.n kalaam honaa, nihaayat shaa.ista guftagu honaa

फूल मुँह से झड़ना के हिंदी अर्थ

  • शीरीं कलाम होना, निहायत शाइस्ता गुफ़्तगु होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول مُنھ سے جَھْڑنا

شیریں کلام ہونا ، نہایت شائستہ گفتگو ہونا.

باتوں سے پُھول جَھْڑنا

گفتگو سن کر دل شگفتہ ہو جانا، میٹھی میٹھی اور پیاری پیاری باتیں کرنا

پھول مُنْہ سے جَھڑنا

۔اس جگہ مُنہ سے پھول جھڑنا فصییح ہے۔ دیکھو مُنہ سے پھول جھڑنا۔

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

مُنھ سے پھول جھڑنا

خوش گفتار اور فصیح ہونا، شیریں کلام ہونا، (طنزاً) بدزبان ہونا

دَہَن سے پُھول جَھڑنا

اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں

مُنہ سے پُھول جَھڑنا

(طنزاً) بد زبان ہونا ، بازاری باتیں کرنا ، گالیاں سنانا ، بدگوئی کرنا ۔

کیا مُنْھ سے پُھول جَھڑنے ہَیں

۔کس قدر خوش بیان ہے۔ ۲۔جب کوئی شخص بد کلامی کرتا ہے اُس سے بھی طنزاً کہتے ہیں۔

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا

خوش مزاجی کا مظاہر ہونا ، ہنس کے بات کرنا.

زَبان سے پُھول جَھڑْنا

(طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

چَراغ سے پُھول جَھڑْنا

چراغ کا گُل افشاں ہونا، جس وقت چراغ سے جلتا ہوا تیل ٹپکتا رہے اس کو پھول جھڑنا کہتے ہیں اور اس سے شادی یا کسی خوشی کے ہونے کا شگون لیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول مُنھ سے جَھْڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول مُنھ سے جَھْڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone