تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"picket" کے متعقلہ نتائج
picket کے لیے اردو الفاظ
picket کے اردو معانی
- کیل
- میخ
- کھونٹی
- پکٹ
- ناکا بندی
- ایک لکڑی یا تھونی جس کا ایک سرا تیز نکیلا بنا لیا جاتا ہے اور اسے باڑھ لگانے یا کسی خیمے وغیرہ کو باندھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- کوئی ایسا شخص جسے مثلاً مزدور یونین کی طرف سے ہڑتال کے وقت کاروباری مقام کے سامنے یا قریب اس لیے مقرر کیا جائے کہ وہ مزدوروں یا گاہوں کے داخل ہونے کی ہمت شکنی کرے یا انھیں روکے
- احتجاج یا مظاہرہ کرنے والا
- (عسکری) فوجی سپاہیوں کا ایک دستہ جسے فوجی کیمپ سے آگے اس لیے مامور کیا جائے کہ وہ کسی اچانک حملے کے خلاف تحفظ کرے
picket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कील
- मेख़
- खूंटी
- पिकिट
- नाकाबंदी
- एक लक्कड़ी या थूनी जिस का एक सिरा तेज़ नुकीला बना लिया जाता है और उसे बाढ़ लगाने या किसी खे़मे वग़ैरा को बांधने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- कोई ऐसा शख़्स जिसे मसलन मज़दूर यूनीयन की तरफ़ से हड़ताल के वक़्त कारोबारी मुक़ाम के सामने या क़रीब इस लिए मुक़र्रर किया जाये कि वो मज़दूरों या गाहों के दाख़िल होने की हिम्मतशिकनी करे या उन्हें रोके
- एहतिजाज या मुज़ाहरा करने वाला
- (अस्करी) फ़ौजी सिपाहीयों का एक दस्ता जिसे फ़ौजी कैंप से आगे इस लिए मामूर किया जाये कि वो किसी अचानक हमले के ख़िलाफ़ तहफ़्फ़ुज़ करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (picket)
picket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔