تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِدْڑی" کے متعقلہ نتائج

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پِدْڑی کے معانیدیکھیے

پِدْڑی

pid.Diiपिद्ड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِدْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

صفت

  • (مجازاً) ناتواں، کمزور، بے حقیقت، بہت کمزور، ناچیز

English meaning of pid.Dii

Noun, Feminine

  • ( the saxicolinae of naturalists, which visit India and Pakistan in the cold season and migrate westward and northward to breed), name for small birds like stonechat, wheatear, tomtit, titmouse, small bird

Adjective

  • (लाक्षणिक) कमज़ोर, अशक्त, निर्बल, हीन, तुच्छ
  • (Metaphorically) a little bit of a thing, an insignificant person, a weak or feeble person

पिद्ड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक छोटी सी चिड़ीया का नाम (जिसे बच्चे प्रायः पालते हैं यह ठंडी के मौसम में भारत और पाकिस्तान में आती हैं और फिर अंडे बच्चे देने के लिए पश्चिम और उत्तर के क्षेत्रों में चली जाती हैं), छोटा या अति तुच्छ प्राणी, पिद्दी, फुदकी, मैना

پِدْڑی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِدْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِدْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone