تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pigment" کے متعقلہ نتائج
pigment کے لیے اردو الفاظ
pigment کے اردو معانی
- صبغه
- رنگ
- روغن
- رنگنے والا مواد یا جوہر
- خاص طور پر خشک جوہر، عموماً پسا ہوا سفوف، جسے اگر ایسے مائع میں ملایا جاتا ہے جس میں وہ کسی قدر ناقابل حل ہوتا ہے تو وہ پینٹ بن جاتا ہے
- روشنائی یا اس کی طرح کا
- (حیاتیات) کوئی جوہر جس کی موجودگی جانوروں یا پودوں کے نسیجوں یا خلیوں میں انھیں رنگدار کر دیتی ہے
pigment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सबग़े
- रंग
- रोगन
- रंगने वाला मवाद या जौहर
- खासतौर पर ख़ुशक जौहर, उमूमन पिसा हुआ सफ़ूफ़, जिसे अगर ऐसे माए में मिलाया जाता है जिस में वो किसी क़दर नाक़ाबिल हल होता है तो वो पेंट बिन जाता है
- रोशनाई या उस की तरह का
- (हयातयात) कोई जौहर जिस की मौजूदगी जानवरों या पौदों के नसीजों या ख़लीयों में उन्हें रंगदार कर देती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pigment)
pigment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔