تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیڑا" کے متعقلہ نتائج

پیڑا

روٹی بنانے کو گنْدھے ہوئے آٹے کی لوئی یا گنْبدی گول بنائی ہوئی لگدی (جو روٹی بنانے کے وقت توڑ توڑ کر خشکی میں رکھی جاتی ہے)

پیڑا کاٹْنا

رک : پیڑا توڑنا.

پیڑا توڑْنا

گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی اٹھانا، لوئی بنانا

پیڑا گُلیْانا

(نان بائی) رک : پیڑے تانا .

پیڑا ڈَھْل جانا

آٹے کے پیڑے کا رکھے رکھے نرم پڑ کر پھیلنے لگنا .

پیڑا تانا

(نان ہائی) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .

پِیڑا دینا

تکلیف دینا، دکھ پہنچانا

گِلّو پیڑا مانگْتی ہے

(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.

مَکَّھن کا پیڑا

مکھن کا بڑا گولا یا ڈلا ۔

لَکھ پیڑا

وہ باغ جس میں بہت سے پیڑ ہوں، بہت سے درختوں ولا باغ

گِلَہْری پیڑا تو نَہِیں مانگْتی

(عو) کیا بُرا کام (جماع) کرانے کو دل چاہتا ہے، کیا کُجھاتی تو نہیں.

ماں بیٹی میں پیڑا غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

پُرانی پِیڑا

بے رحمئ جانوراں.

دُودھ پِیڑا

(مجازاً) اچّھا ، عمدہ ، خاصے کا.

دَھرْم پِیڑا

अपराध।

اردو، انگلش اور ہندی میں پیڑا کے معانیدیکھیے

پیڑا

pii.Daaपीड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پِیڑ
  • مربع شکل کی چھوٹی چوکی کی وضع پر پلنگ کی طرح تیار کی ہوئی نشستگاہ، (جس پر بیٹھ کر عموماً عورتیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں)
  • روٹی بنانے کو گنْدھے ہوئے آٹے کی لوئی یا گنْبدی گول بنائی ہوئی لگدی (جو روٹی بنانے کے وقت توڑ توڑ کر خشکی میں رکھی جاتی ہے)
  • معماروں کے بیٹھنے کی پاڑ، مچان جو کسان کھیتوں میں بناتے ہیں
  • کھوئے اور شکر کے امتزاج سے بنی ہوئی ٹکیا کی شکل کی مٹھائی

شعر

English meaning of pii.Daa

Noun, Masculine

  • ball of dough or kneaded flour, dough
  • Pain
  • sweetmeat made with curdled milk

पीड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शारीरिक या मानसिक कष्ट; वेदना; व्यथा; दर्द
  • बाधा
  • सिर पर लपेटकर पहनी जाने वाली माला
  • क्षति; हानि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیڑا

روٹی بنانے کو گنْدھے ہوئے آٹے کی لوئی یا گنْبدی گول بنائی ہوئی لگدی (جو روٹی بنانے کے وقت توڑ توڑ کر خشکی میں رکھی جاتی ہے)

پیڑا کاٹْنا

رک : پیڑا توڑنا.

پیڑا توڑْنا

گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی اٹھانا، لوئی بنانا

پیڑا گُلیْانا

(نان بائی) رک : پیڑے تانا .

پیڑا ڈَھْل جانا

آٹے کے پیڑے کا رکھے رکھے نرم پڑ کر پھیلنے لگنا .

پیڑا تانا

(نان ہائی) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .

پِیڑا دینا

تکلیف دینا، دکھ پہنچانا

گِلّو پیڑا مانگْتی ہے

(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.

مَکَّھن کا پیڑا

مکھن کا بڑا گولا یا ڈلا ۔

لَکھ پیڑا

وہ باغ جس میں بہت سے پیڑ ہوں، بہت سے درختوں ولا باغ

گِلَہْری پیڑا تو نَہِیں مانگْتی

(عو) کیا بُرا کام (جماع) کرانے کو دل چاہتا ہے، کیا کُجھاتی تو نہیں.

ماں بیٹی میں پیڑا غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

پُرانی پِیڑا

بے رحمئ جانوراں.

دُودھ پِیڑا

(مجازاً) اچّھا ، عمدہ ، خاصے کا.

دَھرْم پِیڑا

अपराध।

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone