تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیسْنا پِیسْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیسْنا پِیسْنا

پسائی کرنا ، سخت محنت مشقت یا تکلیف سے کمانا .

پِیسْنا

ہارنے والے کا تاش کی بازی ہارنے کے بعد پتّے ملا کر تقسیم کرنا .

کَلیجَہ پِیسْنا

صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا .

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

ہَلْدی پِیسْنا

خشک ہلدی کی جڑ کو سِل بٹّے وغیرہ پر سفوف بنانا ، ہلدی کو مسالے کی شکل دینا ۔

چَکّی پِیسْنا

چکی چلانا، آٹا پیسنا، غلہ پیسنے کی مزدوری کرنا

دِل پِیسْنا

فریفتہ کر لینا ، دل لُبھانا.

سِینا پِیسْنا

زحمت اُٹھانا.

سِتَم پِیسْنا

ظُلم ڈھانا .

دانت پِیسْنا

اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).

دَنْدان پِیسْنا

غصہ کرنا ، دان٘ت پیسنا (رک) .

چَکّی کا پِیسْنا

چکّی چلانا ، مشکل کام کرنا ، نہایت محنت اور مشقت کا کام کرنا ، محنت مزدوری کرنا .

نَظروں میں پِیسْنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ۔

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

پَیسْنا

گھسنا، داخل ہونا

دَھر دَھر کے پِیسْنا

زور کر کےک پیسنا ؛ ظلم کرنا .

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

جَہاں بہو کا پیسنا وَہِیں سسر کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

کَلیجا پِیسنا

۔روحی صدمہ پونہچانا۔ ؎

مَسالا پِیسنا

مسالے کو سل پر رگڑنا

کاغَذ پَر نَمَک پِیْسنا

طنزیہ باتیں تحریر کرنا ، طنز کرنا ، زخم پر نمک چھڑکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیسْنا پِیسْنا کے معانیدیکھیے

پِیسْنا پِیسْنا

piisnaa-piisnaaपीसना-पीसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیسْنا پِیسْنا کے اردو معانی

  • پسائی کرنا ، سخت محنت مشقت یا تکلیف سے کمانا .
  • ۔(ھ۔لفظی معنی اناج پیسنا) محنت شاقہ اٹھانا۔ دکھ بھرنا۔ نہایت تکلیف سے کمانا۔
  • قصہ ناندنا ، دکھڑا بیان کرنا ، طول طویل داستان بیان کرنا .

Urdu meaning of piisnaa-piisnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pisaa.ii karnaa, saKht mehnat mashaqqat ya takliif se kamaanaa
  • ۔(ha।lafzii maanii anaaj piisnaa) mehnat-e-shaaqaa uThaanaa। dukh bharnaa। nihaayat takliif se kamaanaa
  • qissa naandnaa, dukh.Daa byaan karnaa, tuul taviil daastaan byaan karnaa

पीसना-पीसना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्सा नांदना, दुखड़ा बयान करना, तूल तवील दास्तान बयान करना
  • पिसाई करना, सख़्त मेहनत मशक़्क़त या तकलीफ़ से कमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیسْنا پِیسْنا

پسائی کرنا ، سخت محنت مشقت یا تکلیف سے کمانا .

پِیسْنا

ہارنے والے کا تاش کی بازی ہارنے کے بعد پتّے ملا کر تقسیم کرنا .

کَلیجَہ پِیسْنا

صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا .

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

ہَلْدی پِیسْنا

خشک ہلدی کی جڑ کو سِل بٹّے وغیرہ پر سفوف بنانا ، ہلدی کو مسالے کی شکل دینا ۔

چَکّی پِیسْنا

چکی چلانا، آٹا پیسنا، غلہ پیسنے کی مزدوری کرنا

دِل پِیسْنا

فریفتہ کر لینا ، دل لُبھانا.

سِینا پِیسْنا

زحمت اُٹھانا.

سِتَم پِیسْنا

ظُلم ڈھانا .

دانت پِیسْنا

اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).

دَنْدان پِیسْنا

غصہ کرنا ، دان٘ت پیسنا (رک) .

چَکّی کا پِیسْنا

چکّی چلانا ، مشکل کام کرنا ، نہایت محنت اور مشقت کا کام کرنا ، محنت مزدوری کرنا .

نَظروں میں پِیسْنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ۔

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

پَیسْنا

گھسنا، داخل ہونا

دَھر دَھر کے پِیسْنا

زور کر کےک پیسنا ؛ ظلم کرنا .

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

جَہاں بہو کا پیسنا وَہِیں سسر کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

کَلیجا پِیسنا

۔روحی صدمہ پونہچانا۔ ؎

مَسالا پِیسنا

مسالے کو سل پر رگڑنا

کاغَذ پَر نَمَک پِیْسنا

طنزیہ باتیں تحریر کرنا ، طنز کرنا ، زخم پر نمک چھڑکنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیسْنا پِیسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیسْنا پِیسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone