تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pinch" کے متعقلہ نتائج
pinch کے لیے اردو الفاظ
pinch کے اردو معانی
- نوچنا
- دبوچنا
- بکوٹنا
- پیٹ کاٹنا
- چٹکی بھرنا
- انگلیوں، دانتوں، پنجوں یا کسی آلے کے حصوں کے درمیان بھینچنا
- دبانا یا مروڑنا پُر درد طریقے پر
- سکیڑنا یا سمیٹنا
- سکڑوانا یا سمٹوانا، جیسے کسی درد سے یا دباؤ سے
- لمبا کروانا یا دبلا کروانا
- کوئی شدید جسمانی تکلیف دینا، جیسے بھوک یا سردی سے
- روپے پیسے یا حالات کی تحدید کرنا
- نوچنا
- (عوامی) چرانا
- گرفتار کرنا
- (مشین) حرکت دینا، جیسے کسی وزنی شے کو بیرم سے کام لے کر
- سمندر میں چلانا، جیسے کسی کشتی کو سختی سے گھسیٹتے ہوئے لے جانا
pinch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नोचना
- दबोचना
- बकोटना
- पेट काटना
- चुटकी भरना
- उंगलीयों, दाँतों, पंजों या किसी आले के हिस्सों के दरमयान भींचना
- दबाना या मरोड़ना पर दर्द तरीक़े पर
- सुकेड़ना या समेटना
- सिकुड़वा ना या सिमटवा ना, जैसे किसी दर्द से या दबाओ से
- लंबा करवाना या दुबला करवाना
- कोई शदीद जिस्मानी तकलीफ़ देना, जैसे भूक या सर्दी से
- रुपय पैसे या हालात की तहदीद करना
- नोचना
- (अवामी) चुराना
- गिरफ़्तार करना
- (मशीन) हरकत देना, जैसे किसी वज़नी शैय को बैरम से काम लेकर
- समुंद्र में चिल्लाना, जैसे किसी क्षति को सख़्ती से घसीटते हुए ले जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَنچ بَھدْرا
چٹنی یا مسالا جس میں پان٘چ اچھے اجزا شامل ہوں ؛ پنچ کلیان گھوڑا جس پر پانچ مسعود نشان ہوں (چھاتی ، پیٹھ ، چہرہ اور دونوں پہلووں پر) ؛ طب میں ایک دوا جس میں سون٘ٹھ پت پاپڑا موتھا چرائتہ اور گلو شامل ہیں.
پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے
صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)
پَنچ سُونا
گھر کی پانچ چیزیں (چولھا سل بٹہ ہاون دستہ جھاڑو لٹیا) جن سے حادثاتی طور پر نقصان جان ہو سکتا ہے
پَنْچ پاتْر
چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے
پَنچ پِیر
مسلمانوں کے پان٘چ پیر ، لاہور میں ایک پرانا مقبرہ ہے جو پنچ پیروں کا مقبرہ کہلاتا ہے (انھیں ہندو بھی پوجتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pinch)
pinch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔