تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَم" کے متعقلہ نتائج

پِرَم

رک : پریم .

پَرْم

اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .

پُرُم

پانی کی تہ معلوم کرنے کی ڈوری اور وزن .

پِرَمیہ

رک : پرمیو .

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پِرَمَد

مدہوش، مخمور

پِرَمُد

رک : پرمدت .

پِرَمودی

رک : پرمودک .

پِرَمودِت

خوش ، مسرور ، شادمان .

پَرم ہنس

Holy man, great fakir, a Hindu hermit who is always in deepest meditation

پَرَم پُوجِیَہ

اعلیٰ پائے کا رشی ، گیانی سادھو ، بزرگ .

پَرَْمانَن٘د

اعلیٰ خوشی، سرور سرمدی، وصال حق، نجات

پرموہی

دل فریب ، دل کش ، دل لبھانے والا ، فریفتہ کرنے والا .

پرَموہ

حیرانی ، پریشانی ، گھبراہٹ ، آشفتگی ، بے چینی ؛ فریفتگی ، شیفتگی ؛ بے ہوشی ، غشی .

پَرِموہَن

حیران، فریفتہ اور شیفتہ کرنے یا لبھانے کا عمل

پَرْم گَت

سب سے اعلیٰ مقصد، مکتی، کوئی بڑی چیز یا محافظ جیسے دیوتا یا دنیاوی مددگار

پَرَم پد

اعلیٰ درجہ، رتبہ یا عہدہ، اعلیٰ خوبی

پَرمِٹ خانَہ

وہ مقام جہاں سرکاری محصول لیا جاتا ہے ؛ چنگی کا محکمہ .

پَرم گرم

پشمینے کی فرد .

پَرْم نَرْم

انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .

پَرْم پُرُش

روح اعلیٰ ، خدا ، ایشور.

پَرْم دَھرْم

فرض اعلیٰ .

پرمَتھ

شیو کی ایک قسم کی کونسل جس کی تعداد 37 کروڑ بتائی گئی ہے

پرمَتھا

ہڑ ، لاط : Terminalia chebula or citrina

پرمُدِت

خوش، مسرور، شادمان

پَرْم راج

مہاراجہ، ادھیراج

پرَم ناد

محبت کا نغمہ

پرَم باس

محبت کی بو

پَرْم آیُو

زیادہ سے زیادہ عمر، زندگی کی حد

پرموچَنی

کھیرے یا ککڑی کی ایک قسم

پَرْم آرْتھ

اعلیٰ اور بلند ، صدق یا سچائی ، مکمل سچائی ، اصلی صداقت ؛ علم روحانی ، اعلیٰ نیکی ، خوبی ، کوئی اعلیٰ ارادہ یا اصول ، اول درجے کا شغل یا کام ، بہترین انجام یا اس کا متلاشی .

پَرْم پاوَن

خدا کا ایک نام

پَرْم گِیان

اعلیٰ علم، خدا کا علم

پَرْم آتما

رک : پرماتما .

پَرَم دھام

بہشت، جنت

پَرْم گِیانی

بڑا واقف کار، جانکار

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

پَرْم آرْتھی

رک : پرم آرتھ .

پُرُم ڈالْنا

پانی کی تہ دریافت کرنے کے لیے ڈوری اور وزن ڈالنا .

پَرْم پِرَتاپ

اعلیٰ درجے کی شان و شوکت یا نور

پرمک

بِہتَرِین، اَوَّل

پَرمِٹ گَھر

رک : پرمٹ خانہ .

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پَرْمَت

قدر، عزت، حرمت

پَرمِٹ بَنْدَر

وہ بندر گاہ جہاں باہر سے آکر مال اترے .

پَرِمَل

ایک قسم کا خوشبودار چاول .

پرَمود

بے حد خوشی، فرحت، مسرت، شادمانی، آنند

پَرِمِت

نیا ہوا، محدود، تشریح کردہ

پَرمُکھ

سردار، سربراہ، حاکم، افسر

پَرَمْدا

نوجوان بد چلن عورت

پَرْمَٹا

رک : پرماٹا .

پَرْمَلا

मुर्गाबी, एक जल-पक्षी।।

پرماتھ

متھن ، تکلیف دہی ، زمین پر پٹک کر مارنے کا عمل ، دھسا دینے کی کیفیت ، طاقت ، چھین جھپٹ .

پَرْمِلُو

ایک قسم کا ناچ

پَرِمَنْد

بہت مندا، بہت دھیما، بہت سست، بہت تھکا مان٘دہ

پَرمِٹ گھاٹ

رک ، پرمٹ بندر .

پَرْمایُو

انسان کی زندگی کی انتہائی عمر کا حصہ (جو لگ بھگ سو سال مانی جاتی ہے)

پَرْماٹا

موسیقی میں ایک تال کا نام

پَرمِیس

رک : پرمیشر .

پرَماد

مد ہوشی، غفلت

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَم کے معانیدیکھیے

پِرَم

piramपिरम

وزن : 12

دیکھیے: پریم

  • Roman
  • Urdu

پِرَم کے اردو معانی

  • رک : پریم .

شعر

Urdu meaning of piram

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha prem

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone