تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"polarity" کے متعقلہ نتائج

polarity

قطب نما کی خاصیت

pallidity

پھیکا پن

polarity کے لیے اردو الفاظ

polarity

polarity کے اردو معانی

اسم

  • قطبیت قطب نما کی خاصیت
  • خواص متبائن
  • قوائے مختلفہ
  • قطبی میلان
  • قطب نمائی
  • اجتماع ضدین
  • ایک مقناطیسی سلاخ کی یہ طاقت یا رجحان کہ وہ اپنے دونوں سروں سے زمین کے مقناطیسی قطبین کی طرف اشارہ کر سکے
  • مقناطیسی قطبین رکھنے کی کیفیت یا ایک محور رکھنے کی حالت جس کے حوالے سے بعض مخصوص طبیعی اوصاف متعین کیے جاتے ہیں
  • دو قطب یا حصص رکھنا جن کے اوصاف متضاد ہوں
  • مثبت یا منفی قطبی حالت، جیسے برق میں
  • (مجازاً) رجحان، جیسے خیال یا جذبے کا، ایک مخصوص سمت میں
  • دو متضاد یا برعکس اصولوں یا رجحانات کا رکھنا یا ان کی نمایش

polarity के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कुतबियत क़ुतबनुमा की ख़ासीयत
  • ख़वास मुतबाइन
  • कवाय मुख़्तलिफ़ा
  • कुतुबी मीलान
  • क़ुतुब नुमाई
  • इजतिमा-ए-ज़िद्दैन
  • एक मक़नातीसी सलाख की ये ताक़त या रुजहान कि वो अपने दोनों सुरों से ज़मीन के मक़नातीसी क़ुतबैन की तरफ़ इशारा कर सके
  • मक़नातीसी क़ुतबैन रखने की कैफ़ीयत या एक महवर रखने की हालत जिस के हवाले से बाअज़ मख़सूस तबीअई औसाफ़ मुतय्यन किए जाते हैं
  • दो क़ुतुब या हिसस रखना जिन के औसाफ़ मुतज़ाद हूँ
  • मुसबत या मनफ़ी कुतुबी हालत, जैसे बर्क़ में
  • (मजाज़न) रुजहान, जैसे ख़्याल या जज़बे का, एक मख़सूस सिम्त में
  • दो मुतज़ाद या बरअक्स उसूलों या रुजहानात का रखना या उन की नुमा यश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

polarity

قطب نما کی خاصیت

pallidity

پھیکا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (polarity)

نام

ای-میل

تبصرہ

polarity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone