تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pothook" کے متعقلہ نتائج
pothook کے لیے اردو الفاظ
pothook کے اردو معانی
اسم
- آنکڑا
- کاٹنا
- ٹیڑھی سیخ
- ایک آنکڑا جس پر برتن اور پتیلیاں آگ کے او پر لٹکائی جاتی ہیں
- منحنی سر یا جسے گرم برتن لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- S سے مشابہ ایک نشان یا حرف، تمہیدی تحریر میں لگایا جانے والا
pothook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आंकड़ा
- काटना
- टेढ़ी सीख
- एक आंकड़ा जिस पर बर्तन और पतीलयां आग के ओ पर लटकाई जाती हैं
- मुनहनी सर या जिसे गर्म बर्तन ले जाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- S से मुशाबेह एक निशान या हर्फ़, तमहीदी तहरीर में लगाया जाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِٹّھا کَرنا
(زردوزی) کپڑے پر کلا بتوں کے بنے ہوئے پھول بوٹے کو کارچوب کے نیچے ایک لکڑی کا گٹکا رکھ کر اوپر سے لکڑی کی ایک ہتھوڑی سے برابر کرنا.
لَتَھڑ پَتَھڑ ہونا
۔(عو) بھرجانا۔ سن جانا۔ رنگ۔ کیچڑ وغیرہ میں بہت آلودہ ہوجانا۔ ۲۔(کنایۃ) ہے کسی کی خراب حالی سے بھی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pothook)
pothook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔