تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"prejudice" کے متعقلہ نتائج
prejudice کے لیے اردو الفاظ
prejudice کے اردو معانی
- تعصب
- بدگمانی
- بدظنی
- بگاڑ
- مضرت
- ایسی موافق یا زیادہ تر ناموافق رائے، فیصلہ یا تعیین قدر جو بغیر ثبوت یا معقول شہادت کے قائم کی گئی ہو مگر اس کی بنیاد اس بات پر ہو کہ وہ ذہن کو جائز معلوم ہوتی ہے
- کسی نسل، مذہب، گروہ وغیرہ کے خلاف تعصب
- اس قسم کے جذبات رکھنے کی کیفیت، تکلیف یا نقصان جو کسی شخص کو دوسرے شخص یا اشخاص کے نامناسب عمل یا فیصلے سے پہنچا ہو
prejudice के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तास्सुब
- बदगुमानी
- बदज़नी
- बिगाड़
- मुज़र्रत
- ऐसी मुवाफ़िक़ या ज़्यादा तर ना मुवाफ़िक़ राय, फ़ैसला या तईईन क़दर जो बगै़र सबूत या माक़ूल शहादत के क़ायम की गई हो मगर उस की बुनियाद इस बात पर हो कि वो ज़हन को जायज़ मालूम होती है
- किसी नसल, मज़हब, गिरोह वग़ैरा के ख़िलाफ़ तास्सुब
- इस किस्म के जज़बात रखने की कैफ़ीयत, तकलीफ़ या नुक़्सान जो किसी शख़्स को दूसरे शख़्स या अश्ख़ास के नामुनासिब अमल या फ़ैसले से पहुंचा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (prejudice)
prejudice
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔