تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"premium" کے متعقلہ نتائج
premium کے لیے اردو الفاظ
premium کے اردو معانی
- انعام
- عطیه
- صله
- بخشش
- نفع، بڑھوتری
- سود یا منافع جو کمپنی کے حصہ داروں کو ملے
- بیمے کی قسط
- پریمیم
- ایک انعام جو کسی مخصوص عمل کے لیے یا ترغیب کے طور پر دیا جائے
- کسی پیداوار کو خریدنے کسی، کام کے لیے معاہدہ کرنے یا اس طرح کی کسی اور بات کے لیے ترغیب کی غرض سے بونس کی پیشکش
- بونس
- قیمت یا مزدوری یا فائدہ میں شامل ایک مزید رقم
- وہ رقم جو بیمہ کے معاہدے کے لیے بطور معاوضہ ادا کر دی گئی ہو یا جس کی ادائیگی پر اتفاق رائے ہو گیا ہو
- ایک رقم جو کسی چیز کی نام زدہ یا مساوی قدر سے زائد ہو
- ایک رقم جو اس سود سے زائد ہو، جو قرض پر ادا کی جاتی ہے
- کسی تجارت یا پیشے کی تعلیم کے لیے ادا کی جانے والی فیس
premium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इनाम
- अतीए
- सुले
- बख़शिश
- नफ़ा, बढ़ोतरी
- सूद या मुनाफ़ा जो कंपनी के हिस्सा दारों को मिले
- बीमे की क़िस्त
- प्रीमीयम
- एक इनाम जो किसी मख़सूस अमल के लिए या तरग़ीब के तौर पर दिया जाये
- किसी पैदावार को ख़रीदने किसी, काम के लिए मुआहिदा करने या इस तरह की किसी और बात के लिए तरग़ीब की ग़रज़ से बोनस की पेशकश
- बोनस
- क़ीमत या मज़दूरी या फ़ायदा में शामिल एक मज़ीद रक़म
- वो रक़म जो बीमा के मुआहिदे के लिए बतौर मुआवज़ा अदा कर दी गई हो या जिस की अदायगी पर इत्तिफ़ाक़ राय हो गया हो
- एक रक़म जो किसी चीज़ की नाम ज़दा या मुसावी क़दर से ज़ाइद हो
- एक रक़म जो इस सूद से ज़ाइद हो, जो क़र्ज़ पर अदा की जाती है
- किसी तिजारत या पेशे की तालीम के लिए अदा की जाने वाली फ़ीस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (premium)
premium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔