تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"primary" کے متعقلہ نتائج

primary

اَصْلی

primary coil

بنیادی مرغولہ یا لچھا

direct primary

Indirect primary

primary کے لیے اردو الفاظ

primary

ˈpraɪ.mər.i

primary کے اردو معانی

  • ابتدائی
  • پہلا
  • اصل
  • پرائمری
  • وقت میں سب سے اوّل
  • قدیم ترین
  • ماقبل تہذیب زمانے کا
  • کسی طریق کار کی سب سے پہلی حالت کا یا اُس کو ترکیب دینے والا
  • تیاری کے دور میں یا ترتیب میں سب سے نچلا
  • اوّل یا سب سے اونچا رتبہ
  • اہمیت میں سب سے بڑا
  • اعلیٰ درجے پر
  • کسی بنیادی یا سادہ تر نوعیت کے اجزائے ترکیبی جن سے کوئی پیچیدہ چیز بنی ہوتی ہے
  • اصلی جو ماخوذ یا ماتحت نہ ہو
  • بنیادی
  • اساسی
  • فوری یا براہ راست یا جس میں کسی توسلی یا واسطی عامل کو دخل نہ ہو
  • (طیوریات) اُن اُڑنے والے دو پروں میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ کرنے والا یا اُس سے متعلق جو پرندے کے بازو کے بعیدی حصے پر واقع ہوں
  • (برق) شراری لچھے یا اس قسم کی کسی اور چیز میں امالی دور، لچھے یا برقی رو کی طرف اشارہ کرنے والا یا اس سے متعلق
  • (کیمیا) کسی رد عمل میں سب سے پہلے اور سب سے سادہ مرحلے سے متعلق جیسے ایک جوہر یا جزو مستقل کی تبدیلی
  • سالمے کے اندر ایک کاربنی جوہر میں زیادہ سے زیادہ ایک اور کاربنی جوہر ملانے کی طرف اشارہ کرنے والا یا ایسا کر لینے والا
  • وہ جو ترتیب، رتبے یا اہمیت میں سب سے اول ہو

primary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इबतिदाई
  • पहला
  • असल
  • प्राइमरी
  • वक़्त में सब से अव़्वल
  • क़दीम तरीन
  • माक़बल तहज़ीब ज़माने का
  • किसी तरीक़ कार की सब से पहली हालत का या उस को तरकीब देने वाला
  • तैय्यारी के दौर में या तर्तीब में सब से निचला
  • अव़्वल या सब से ऊंचा रुतबा
  • एहमीयत में सब से बड़ा
  • आला दर्जे पर
  • किसी बुनियादी या सादा तर नौईयत के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी जिन से कोई पेचीदा चीज़ बनी होती है
  • असली जो माख़ूज़ या मातहत ना हो
  • बुनियादी
  • असासी
  • फ़ौरी या बराह-ए-रास्त या जिस में किसी तो सिल्ली या वास्ती आमिल को दख़ल ना हो
  • (तीवरयात) उन उड़ने वाले दो परों में से किसी एक की तरफ़ इशारा करने वाला या इस से मुताल्लिक़ जो परिंदे के बाज़ू के बईदी हिस्से पर वाक़्य हूँ
  • (बर्क़) शरारी लच्छे या इस किस्म की किसी और चीज़ में अम्माली दूर, लच्छे या बर्क़ी रो की तरफ़ इशारा करने वाला या इस से मुताल्लिक़
  • (कीमिया) किसी रद्द-ए-अमल में सब से पहले और सब से सादा मरहले से मुताल्लिक़ जैसे एक जौहर या जुज़ु मुस्तक़िल की तबदीली
  • सालमे के अंदर एक कार्बनी जौहर में ज़्यादा से ज़्यादा एक और कार्बनी जौहर मिलाने की तरफ़ इशारा करने वाला या ऐसा कर लेने वाला
  • वो जो तर्तीब, रुतबे या एहमीयत में सब से अव्वल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

primary

اَصْلی

primary coil

بنیادی مرغولہ یا لچھا

direct primary

Indirect primary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (primary)

نام

ای-میل

تبصرہ

primary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone