تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"primitive" کے متعقلہ نتائج

primitive

اَصْلی

permeative

نفوذ پذیر

promotive

ترقی دینے والا

primitive کے لیے اردو الفاظ

primitive

ˈprɪm.ɪ.tɪv

primitive کے اردو معانی

  • ابتدائی
  • قدیم
  • غیر مہذب
  • اپنی نوع کا یا وجود میں آنے والا، سب سے پہلا یا اولین، بالخصوص دنیا کے اولین دور میں
  • دنیا یا بنی نوع انسان کی تاریخ میں قدیم زمانے کا
  • قدیم زمانوں یا انسانی ترقی کے ابتدائی مرحلے کا
  • مقدم
  • اصلی، اولی
  • اولی عصری
  • غیر متمدن
  • اولین بروزی
  • تہذیبی اثرات سے غیر متاثر یا بہت کم متاثر
  • غیر مہذب یا غیر مہذبانہ انداز میں سادہ
  • اکھڑ
  • پرانی وضع کا
  • اپنے زمانے میں یا قدیم ترین زمانے میں ہونے والا
  • ابتدائی یا قدیم
  • اصلی یا غیر مشتق بولی بمقابلہ مشتق بولی
  • پرائمری بمقابلہ سیکنڈری
  • (حیاتیات) نامکمل جیسے ایک ناقص عضو
  • ابتدائی تشکیل کا اور عارضی، جیسے ایک حصہ جو بعد میں غائب ہو جائے حالانکہ وہ ابتداً موجود ہو

primitive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इबतिदाई
  • क़दीम
  • ग़ैर मुहज़्ज़ब
  • अपनी नौ का या वजूद में आने वाला, सब से पहला या अव्वलीन, बिलख़सूस दुनिया के अव्वलीन दौर में
  • दुनिया या बनीनौ इंसान की तारीख़ में क़दीम ज़माने का
  • क़दीम ज़मानों या इंसानी तरक़्क़ी के इबतिदाई मरहले का
  • मुक़द्दम
  • असली, ऊला
  • ऊला असरी
  • ग़ैर मुतमद्दिम
  • अव्वलीन बरोज़ी
  • तहज़ीबी असरात से ग़ैर मुतास्सिर या बहुत कम मुतास्सिर
  • ग़ैर मुहज़्ज़ब या ग़ैर महज़्ज़बाना अंदाज़ में सादा
  • उखड़
  • पुरानी वज़ा का
  • अपने ज़माने में या क़दीम तरीन ज़माने में होने वाला
  • इबतिदाई या क़दीम
  • असली या ग़ैर मुश्तक़ बोली बमुक़ाबला मुश्तक़ बोली
  • प्राइमरी बमुक़ाबला सैकण्डरी
  • (हयातयात) नामुकम्मल जैसे एक नाक़िस उज़ू
  • इबतिदाई तशकील का और आरिज़ी, जैसे एक हिस्सा जो बाद में ग़ायब हो जाये हालाँकि वो ईबतदाअन मौजूद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

primitive

اَصْلی

permeative

نفوذ پذیر

promotive

ترقی دینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (primitive)

نام

ای-میل

تبصرہ

primitive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone