تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"property" کے متعقلہ نتائج

property

propriety

جَواز

immovable property

املاک غیر منقولہ

community property

moveable property

املاک منقولہ

پِرائیویٹ پَراپَرْٹی

ذاتی جائداد.

property کے لیے اردو الفاظ

property

ˈprɒp.ə.ti

property کے اردو معانی

  • جائیداد
  • ملکیت
  • مال
  • مقبوضات
  • املاک
  • وہ جس کا کوئی شخص مالک ہوتا ہے
  • کسی خاص شخص کی ملک یا اس کی مقبوضات
  • مملوکہ مال یا زمینیں/ اراضیات
  • قطعه زمین یا حقیقی جاگیر
  • ملکیت کا، بالخصوص کسی محسوس مادی چیز کو قبضے میں رکھنے، اس سے استفادہ کرنے یا اسے بیچ دینے کا حق
  • کوئی چیز جس کی سپردگی فرد، جماعت یا قوم کے دائرۂ اختیار میں ہو
  • کسی چیز کا لازمی یا خصوصی وصف یا اس کی خوبی
  • (تھیٹر) کوئی منقولہ شے، جیسے کھیل میں استعمال ہونے والی کرسی یا قالین۔ نیز : prop

property के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जायदाद
  • मिल्कियत
  • माल
  • मक़बूज़ात
  • इमलाक
  • वो जिस का कोई शख़्स मालिक होता है
  • किसी ख़ास शख़्स की मुलक या उस की मक़बूज़ात
  • ममलूका माल या ज़मीनें/ आराज़ीयात
  • क़ताए ज़मीन या हक़ीक़ी जागीर
  • मिल्कियत का, बिलख़सूस किसी महसूस माद्दी चीज़ को क़बज़े में रखने, इस से इस्तिफ़ादा करने या उसे बीच देने का हक़
  • कोई चीज़ जिस की सुपुर्दगी फ़र्द, जमात या क़ौम के दाइरा-ए-इख़तियार में हो
  • किसी चीज़ का लाज़िमी या ख़ुसूसी वस्फ़ या उस की ख़ूबी
  • (थियटर) कोई मनक़ूला शैय, जैसे खेल में इस्तिमाल होने वाली कुर्सी या क़ालीन। नीज़ : pro

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

property

propriety

جَواز

immovable property

املاک غیر منقولہ

community property

moveable property

املاک منقولہ

پِرائیویٹ پَراپَرْٹی

ذاتی جائداد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (property)

نام

ای-میل

تبصرہ

property

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone