تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"psychic" کے متعقلہ نتائج
psychic کے لیے اردو الفاظ
psychic کے اردو معانی
- نفسی
- دماغی
- روحی
- انسانی روح یا ذہن کا یا اس سے متعلق
- ذہنی بمقابلہ جسمانی
- ایک ایسی مفروضہ غیر جسمانی قوت یا طاقت کا یا اُس سے متعلق
- اُس کا زور دیا ہوا یا اس سے پیدا ہونے والا، جس کے بارے میں یہ سمجھ لیا گیا ہو کہ وہ مختلف مبہم مظاہر قدرت جیسے اشراق، غیب بینی یا روحانیت میں عمل پیرا ہوتی ہے، بالخصوص مفروضہ مافوق الفطرت اثرات کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
psychic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नफ़सी
- दिमाग़ी
- रूही
- इंसानी रूह या ज़हन का या इस से मुताल्लिक़
- ज़हनी बमुक़ाबला जिस्मानी
- एक ऐसी मफ़रूज़ा ग़ैर जिस्मानी क़ुव्वत या ताक़त का या इस से मुताल्लिक़
- इस का ज़ोर दिया हुआ या इस से पैदा होने वाला, जिस के बारे में ये समझ लिया गया हो कि वो मुख़्तलिफ़ मुबहम मज़ाहिर क़ुदरत जैसे इशराक़, ग़ैब बीनी या रूहानियत में अमल पैरा होती है, बिलख़सूस मफ़रूज़ा माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत असरात को क़बूल करने की सलाहीयत रखती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (psychic)
psychic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔