تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"public school" کے متعقلہ نتائج
public school کے لیے اردو الفاظ
public school کے اردو معانی
اسم
- پبلک سکول
- ابتدائی یا ثانوی سکول جو ملکی قانون کے ذریعے کسی ضلع، کاؤنٹی (صوبہ) یا شہر میں قائم کیا گیا ہو اور حکومت کے ٹیکسوں سے اس کے اخراجات چلتے ہوں، قوم کے بچوں کے لیے ایک آزاد تعلیمی نظام کے حصے کے طور پر
- (برطانوی) ایسے بعض سکولوں میں سے کوئی ایک جو بڑے لڑکوں کے عطیاتی، سکونتی سکول ہوتے ہیں جیسے ایٹن (Eton) ، جن کی سرپرستی عموماً دولت مند لوگ کرتے ہیں اور جہاں طلبہ کو کالج کے لیے یا سرکاری ملازمتوں کے لیے تیار کیا جاتا ہے
public school के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पब्लिक स्कूल
- इबतिदाई या सानवी स्कूल जो मुल्की क़ानून के ज़रीये किसी ज़िला, काओनटी (सूबा) या शहर में क़ायम किया गया हो और हुकूमत के टैक्सों से इस के अख़राजात चलते हूँ, क़ौम के बच्चों के लिए एक आज़ाद तालीमी निज़ाम के हिस्से के तौर पर
- (बर्तानवी) ऐसे बाअज़ स्कूलों में से कोई एक जो बड़े लड़कों के अतियाती, सुकवंती स्कूल होते हैं जैसे अटन (Eton) , जिन की सरपरस्ती उमूमन दौलतमंद लोग करते हैं और जहां तलबा को कॉलिज के लिए या सरकारी मुलाज़मतों के लिए तैय्यार किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (public school)
public school
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔