تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pueblo" کے متعقلہ نتائج
pueblo کے لیے اردو الفاظ
pueblo کے اردو معانی
اسم
- بعض ریڈ انڈینوں کی بستی جو نیو میکسیکو اور ایری زونا میں ایک بڑے مکان یا سلسلہ وار چھوٹے چھوٹے مکانوں پر مشتمل چکنی مٹی یا کچی اینٹوں اور پتھروں سے بنی ہوتی ہے
- (بڑے P سے) ایری زونا، نیو میکسیکو، میکسیکو میں آباد مختلف قبائل میں سے کسی ایک قبیلے کا کوئی رکن
- ہسپانوی امریکا میں کوئی قصبہ یا گاؤں
- فلپینی جزائر میں شہر یا قصبہ
pueblo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाअज़ रैड इंडियनों की बस्ती जो न्यू मैक्सीको और अरी ज़ोना में एक बड़े मकान या सिलसिला वार छोटे छोटे मकानों पर मुश्तमिल चिकनी मिट्टी या कच्ची ईंटों और पत्थरों से बनी होती है
- (बड़े P से) अरी ज़ोना, न्यू मैक्सीको, मैक्सीको में आबाद मुख़्तलिफ़ क़बाइल में से किसी एक क़बीले का कोई रुकन
- हिसपानवी अमरीका में कोई क़स्बा या गांव
- फ़लपीनी जज़ाइर में शहर या क़स्बा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pueblo)
pueblo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔