تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْبا" کے متعقلہ نتائج

پُرْبا

پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پرَباہ

رک : پرواہ (طوفان).

پرباس

دکھ اور رنج سے بھرا ہوا، تکلیف دہ، سوگوار،افسوس

پُرباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پَرَباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پِرَباس

پردیسی ، غیر ملک میں بود و باش رکھنے والا شخص ؛ غیر ملک میں عارضی رہائش ؛ سفر کرنا ؛ مسافرت ، سفر.

پِرَبال

شگوفہ، کونپل، نئی شاخ، نیاپتّا

پَر بال

رک : پَر کے تحتی.

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

پَر بانْدھنا

پرند کے پروں کو ایک خاص بندش کے ساتھ بان٘دھنا کہ وہ اڑ نہ سکے ، (مجازاً) مجبور کرنا ، بے بس کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْبا کے معانیدیکھیے

پُرْبا

purbaaपुर्बा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پُرْوا

  • Roman
  • Urdu

پُرْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

Urdu meaning of purbaa

  • Roman
  • Urdu

  • purvaa, vo hu.a jo puurab kii simt se pachchhim kii taraf chaltii hai

English meaning of purbaa

Noun, Masculine

  • easterly wind

पुर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरवा, वो हवा जो पूर्व दिशा से चलती है

پُرْبا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْبا

پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پرَباہ

رک : پرواہ (طوفان).

پرباس

دکھ اور رنج سے بھرا ہوا، تکلیف دہ، سوگوار،افسوس

پُرباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پَرَباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پِرَباس

پردیسی ، غیر ملک میں بود و باش رکھنے والا شخص ؛ غیر ملک میں عارضی رہائش ؛ سفر کرنا ؛ مسافرت ، سفر.

پِرَبال

شگوفہ، کونپل، نئی شاخ، نیاپتّا

پَر بال

رک : پَر کے تحتی.

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

پَر بانْدھنا

پرند کے پروں کو ایک خاص بندش کے ساتھ بان٘دھنا کہ وہ اڑ نہ سکے ، (مجازاً) مجبور کرنا ، بے بس کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone