تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pygmy" کے متعقلہ نتائج
pygmy کے لیے اردو الفاظ
pygmy کے اردو معانی
- بونا
- چھوٹے قد و قامت کی متعدد مختلف حبشی، خاص کر افریقی اقوام میں سے کسی ایک کا رُکن
- قدیم یونان کی کتابوں اور ادب میں بونوں کی ایک نسل
- (چھوٹے p سے) پستہ قد یا بالشتیا
- اپنی نوع کی بہت ہی چھوٹی چیز
- وہ شخص جو بہت کم اہمیت رکھتا ہو یا جس میں کوئی صفت بہت ہی ادنیٰ پیمانے پر ہو
pygmy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बौना
- छोटे क़द-ओ-क़ामत की मुतअद्दिद मुख़्तलिफ़ हब्शी, ख़ासकर अफ़्रीक़ी अक़्वाम में से किसी एक का रुकन
- क़दीम यूनान की किताबों और अदब में बौनों की एक नसल
- (छोटे p से) पस्ताकद या बालिशतिया
- अपनी नौ की बहुत ही छोटी चीज़
- वो शख़्स जो बहुत कम एहमीयत रखता हो या जिस में कोई सिफ़त बहुत ही अदना पैमाने पर हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pygmy)
pygmy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔