تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِم ہونا" کے متعقلہ نتائج

قائِم ہونا

be set up, be erected or established, be fixed or settled (in)

دُنْیا قائِم ہونا

دنیا آباد ہونا ؛ (کنایۃً) دنیا پُر رونق ہونا.

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نَظَر قائِم ہونا

نظر جمنا، نظر بھر کے دیکھا جانا

سُرْخی قائِم ہونا

عنوان مقرر ہونا

سِیماب قائِم ہونا

پارے کا آگ پر ٹھہرنا ، پارے میں کوئی ایسی چیز مِلانا کہ وہ آگ کی گرمی سے اُڑ نہ سکے اور آسانی سے کُشتہ ہو جائے

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

رابِطَہ قائِم ہونا

رابطہ قائم کرنا (رک) کا لازم .

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

نُطْفَہ قائِم ہونا

نطفہ ٹھہرنا ؛ جیسے : پہلی ہی شب میں نطفہ قائم ہوگیا ، حمل قائم ہو جانا ، پیٹ سے ہونا ، استقرارِ حمل

تَجْوِیز قائِم ہونا

قانون بننا.

قَیامَت قائِم ہونا

حشر برپا ہونا ، قہر ٹوٹنا ، عذاب نازل ہونا.

فَنْڈ قائِم ہونا

کسی خاص مقصد کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے ادارہ قائم ہونا ، کھاتہ کھلنا .

سُتُون قائِم ہونا

اعتبار قائم کرنا ، اپنے آپ کو اہم ثابت کرنا .

لَنگَر قائِم ہونا

اپنی جگہ پر جمنا ، جم کر کھڑا ہونا ، پیتراجما کر ڈٹ جانا .

نَماز قائِم ہونا

نماز کے لیے کھڑا ہونا ، صف بندی ہونا ، نماز پڑھی جانا ۔

مِزاج قائِم ہونا

۔مزاج میں استقلال نہیں۔؎

رِشْتَہ قائِم ہونا

تعلق پیدا ہونا

نِظام قائِم ہونا

ترتیب و تنظیم کا پایا جانا ، نظم اور ار تباط ہونا

پاوں قائِم نَہ ہونا

ثبات نہ ہونا ، پیر نہ جمنا.

نَمبَر پَر قائِم ہونا

۔لازم۔

لَمْبَر پَر قائِم ہونا

لمبر پر قائم رہنا (رک) کا لازم .

راج پَر قائِم ہونا

رک : راج پر بیٹھنا.

مِزاج قائِم نَہ ہونا

مزاج میں استقلال نہ ہونا ، مزاج یک حال پر نہ ہونا ۔

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

سایَہ سَر پَر قائِم ہونا

کسی بزرگ کا مرجانا

رِیاسَت قائم ہونا

سکّہ جمنا.

یادْگار قائم ہونا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر ہونا، یادگار بننا

عِمارَت قائم ہونا

عمارت کھڑی ہونا ؛ کسی شے کی بنیاد پڑنا .

مَحاذ قائم ہونا

محاذ قائم کرنا (رک) کا لازم ۔

جَماعَت قائم ہونا

نماز ادا کرنے کے لئے نمازیوں کا صف باندھنا یا قائم ہونا .

آگ پَر قَائم ہونا

آنچ لگنے سے ہوا میں نہ اڑنا (پارے وغیرہ کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم ہونا کے معانیدیکھیے

قائِم ہونا

qaa.im honaaक़ाइम होना

Urdu meaning of qaa.im honaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of qaa.im honaa

  • be set up, be erected or established, be fixed or settled (in)
  • persist in

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قائِم ہونا

be set up, be erected or established, be fixed or settled (in)

دُنْیا قائِم ہونا

دنیا آباد ہونا ؛ (کنایۃً) دنیا پُر رونق ہونا.

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نَظَر قائِم ہونا

نظر جمنا، نظر بھر کے دیکھا جانا

سُرْخی قائِم ہونا

عنوان مقرر ہونا

سِیماب قائِم ہونا

پارے کا آگ پر ٹھہرنا ، پارے میں کوئی ایسی چیز مِلانا کہ وہ آگ کی گرمی سے اُڑ نہ سکے اور آسانی سے کُشتہ ہو جائے

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

رابِطَہ قائِم ہونا

رابطہ قائم کرنا (رک) کا لازم .

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

نُطْفَہ قائِم ہونا

نطفہ ٹھہرنا ؛ جیسے : پہلی ہی شب میں نطفہ قائم ہوگیا ، حمل قائم ہو جانا ، پیٹ سے ہونا ، استقرارِ حمل

تَجْوِیز قائِم ہونا

قانون بننا.

قَیامَت قائِم ہونا

حشر برپا ہونا ، قہر ٹوٹنا ، عذاب نازل ہونا.

فَنْڈ قائِم ہونا

کسی خاص مقصد کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے ادارہ قائم ہونا ، کھاتہ کھلنا .

سُتُون قائِم ہونا

اعتبار قائم کرنا ، اپنے آپ کو اہم ثابت کرنا .

لَنگَر قائِم ہونا

اپنی جگہ پر جمنا ، جم کر کھڑا ہونا ، پیتراجما کر ڈٹ جانا .

نَماز قائِم ہونا

نماز کے لیے کھڑا ہونا ، صف بندی ہونا ، نماز پڑھی جانا ۔

مِزاج قائِم ہونا

۔مزاج میں استقلال نہیں۔؎

رِشْتَہ قائِم ہونا

تعلق پیدا ہونا

نِظام قائِم ہونا

ترتیب و تنظیم کا پایا جانا ، نظم اور ار تباط ہونا

پاوں قائِم نَہ ہونا

ثبات نہ ہونا ، پیر نہ جمنا.

نَمبَر پَر قائِم ہونا

۔لازم۔

لَمْبَر پَر قائِم ہونا

لمبر پر قائم رہنا (رک) کا لازم .

راج پَر قائِم ہونا

رک : راج پر بیٹھنا.

مِزاج قائِم نَہ ہونا

مزاج میں استقلال نہ ہونا ، مزاج یک حال پر نہ ہونا ۔

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

سایَہ سَر پَر قائِم ہونا

کسی بزرگ کا مرجانا

رِیاسَت قائم ہونا

سکّہ جمنا.

یادْگار قائم ہونا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر ہونا، یادگار بننا

عِمارَت قائم ہونا

عمارت کھڑی ہونا ؛ کسی شے کی بنیاد پڑنا .

مَحاذ قائم ہونا

محاذ قائم کرنا (رک) کا لازم ۔

جَماعَت قائم ہونا

نماز ادا کرنے کے لئے نمازیوں کا صف باندھنا یا قائم ہونا .

آگ پَر قَائم ہونا

آنچ لگنے سے ہوا میں نہ اڑنا (پارے وغیرہ کے لیے مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone