تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَاطِعْ" کے متعقلہ نتائج

قَاطِعْ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

قاطِعُ التَّمام

(ریاضی ؛ ہندسہ) مثلث میں وتر اور عمود کی نسبت (انگ : Consecant).

قاطِعُ الطَّرِیق

رہزن، ڈاکو، لٹیرا

قاطِعِ باہ

वह खाद्य पदार्थ जो काम-शक्ति के लिए विनाशकर हो, वीर्यनाशक पदार्थ । ।

قاطِع دانت

سامنے کے کاٹنے والے دانت، اگلے دانت

قاطِعِ رِحْم

عزیزوں اور رشتہ داروں سے تعلق توڑنے والا.

قاطِعِ طَرِیق

رک : قاطع الطریق.

قاطِعَۃً

قطعی طور پر ، یقیناً.

قاطِعَہ

رک : قاطع.

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

قاطعین

قاطع کی جمع، سفر کرنے والا، مسافر لوگ

حُجَّتِ قَاطِعْ

کافی دلیل، مضبوط حجّت

رائے قاطِع

A casting vote.

خَطِّ قاطِع

وہ لکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گُزر کر دُوسرے سرے کے خط مماس سے ملے

نَص قاطِع

واضح دلیل ، کھلی دلیل یا نشانی۔

دَلِیلِ قاطِع

انتہائی ثبوت ، اتمامِ حجّت .

خُطُوطِ قاطِع

رک : خطِ قاطع

نُقْصِ قاطِع

ایسا عیب جو فیصلہ کن یا حتمی ہو ؛ سخت عیب ، مسلمہ نقص

بَراہِینِ قاطِع

وہ دلیلیں جو ہر استدلال کو قطع کر دیں، قطعی اور یقینی دلائل

بُرْہانِ قاطِع

ایسی دلیل جو حریف کی بات کو واضح طو رپر رد کردے ، یقینی اور قطعی دلیل

اردو، انگلش اور ہندی میں قَاطِعْ کے معانیدیکھیے

قَاطِعْ

qaate'क़ाते'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

قَاطِعْ کے اردو معانی

صفت

  • کاٹنے والا، قطع کرنے والا
  • رد کرنے والا، لاجواب کرنے والا، فیصلہ کن، حتمی

Urdu meaning of qaate'

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTne vaala, qataa karne vaala
  • radd karne vaala, laajavaab karne vaala, faislaakun, hatmii

English meaning of qaate'

Adjective

क़ाते' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काटने वाला, विच्छेदक
  • पथिक, लाजवाब करने वाला, रद्द करने वाला, निर्णयात्मक

قَاطِعْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَاطِعْ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

قاطِعُ التَّمام

(ریاضی ؛ ہندسہ) مثلث میں وتر اور عمود کی نسبت (انگ : Consecant).

قاطِعُ الطَّرِیق

رہزن، ڈاکو، لٹیرا

قاطِعِ باہ

वह खाद्य पदार्थ जो काम-शक्ति के लिए विनाशकर हो, वीर्यनाशक पदार्थ । ।

قاطِع دانت

سامنے کے کاٹنے والے دانت، اگلے دانت

قاطِعِ رِحْم

عزیزوں اور رشتہ داروں سے تعلق توڑنے والا.

قاطِعِ طَرِیق

رک : قاطع الطریق.

قاطِعَۃً

قطعی طور پر ، یقیناً.

قاطِعَہ

رک : قاطع.

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

قاطعین

قاطع کی جمع، سفر کرنے والا، مسافر لوگ

حُجَّتِ قَاطِعْ

کافی دلیل، مضبوط حجّت

رائے قاطِع

A casting vote.

خَطِّ قاطِع

وہ لکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گُزر کر دُوسرے سرے کے خط مماس سے ملے

نَص قاطِع

واضح دلیل ، کھلی دلیل یا نشانی۔

دَلِیلِ قاطِع

انتہائی ثبوت ، اتمامِ حجّت .

خُطُوطِ قاطِع

رک : خطِ قاطع

نُقْصِ قاطِع

ایسا عیب جو فیصلہ کن یا حتمی ہو ؛ سخت عیب ، مسلمہ نقص

بَراہِینِ قاطِع

وہ دلیلیں جو ہر استدلال کو قطع کر دیں، قطعی اور یقینی دلائل

بُرْہانِ قاطِع

ایسی دلیل جو حریف کی بات کو واضح طو رپر رد کردے ، یقینی اور قطعی دلیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَاطِعْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَاطِعْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone