تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَنَات" کے متعقلہ نتائج

قَنَات

کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ

قَناتِ نَکْفِیَّہ

کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .

قَناتِ ناقِلَہ

(طب) وہ نالی جو کسی رطوبت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے .

قَناتِ ہاضِمَہ

غذا کی نالی ، ہضم کرنے کی نالی ، یہ منھ سے لیکر مقعد تک جاتی ہے .

قَناتُ الصَّدْر

عروقِ جاذبہ کی بڑی اور موٹی نالی جس میں سر و گردن و سینے کی دائیں جانب بازو و دائیں پھیپھڑے و دل کے دائیں حصّے اور جگر کی محدّب سطح کے عروقِ جاذبہ کے سوا تمام جسم کے عروقِ جاذبہ اور چھوٹی آن٘توں کے عروق لبینہ آکر تمام ہوتے ہیں .

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

قَنات لَگْنا

کپڑے کی دیوار کھڑی ہونا .

قَنات لَگانا

قنات کھڑی کرنا ؛ کپڑے کی دیوار کھڑی کرنا ؛ چاروں طرف پردہ کرنا .

قَنات روکْنا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

قَناتِ صَدْری

سینے کے اندر کی نالی .

قَنات کِھچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .

قَناتِ قاذِف

رحم اور خصیۃ الرحم کی درمیانی نالی .

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

قَناتی

قنات سے گھرا ہوا .

قَنات کی دِیوار

پردے کی دیوار جو قنات کھڑی کرنے سے بن جاتی ہے .

قَنات صَدَفْ گوش

کان کے اندر پیچ در پیچ جوف کی نالی

قَنات روک دینا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات کَھڑِی کَرنا

پردے کی دیوار کھڑی کرنا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگانا

قَناتی دِیوار

مکان کے چاروں طرف کی بڑی دیوار ، فصیل .

قَناتی مَسْجِد

وہ جگہ جس کے چاروں طرف قنات کھڑی کرکے نماز پڑھتے ہیں

سَرائِچَۂ قَنات

خیمے کا بانس .

چَپَڑ قَنات

رک : چپڑ قناتی.

نُخاعی قَناۃ

ریڑھ کی نالی ، وہ نالی جس میں حرام مغز اور جھلیاں ہوتی ہیں اور ریڑھ کے مہروں سے تشکیل پاتی ہے جو محرابی شکل کے ہوتے ہیں ۔

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَنَات کے معانیدیکھیے

قَنَات

qanaatक़नात

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

قَنَات کے اردو معانی

ترکی - اسم، مذکر

  • کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ

عربی - مذکر

  • نہر، آب پاشی کی نالی، پانی کا سوتا جو کوئیں یا باولی وغیرہ کی تہہ میں ہوتا ہے
  • (تشریح) بدن کا کوئی مجریٰ یا نالی، بند نالی

شعر

Urdu meaning of qanaat

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kii diivaar ya oT jise zamiin par kha.Daa karne ke li.e tho.De tho.De faasle par baans sule hote hain, kap.De kii banii hu.ii oT niiz Khemaa, diivaar ka qaa.im maqaam parda
  • nahr, aab-e-paashii kii naalii, paanii ka savita jo kuve.n ya baavlii vaGaira kii tahaa me.n hotaa hai
  • (tashriih) badan ka ko.ii murjaa ya naalii, band naalii

English meaning of qanaat

Turkish - Noun, Masculine

  • cloth screen, the walls of a tent with which an enclosure is formed
  • the side of a tent, an externalscreen of a tent, a screen

क़नात के हिंदी अर्थ

तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की दीवार या ओट जिसे ज़मीन पर खड़ा करने के लिए थोड़े-थोड़े अंतर या दूरी पर बाँस सिले होते हैं, कपड़े की बनी हुई ओट अथवा तंबू, दीवार का समकक्ष पर्दा

अरबी - पुल्लिंग

  • नहर, सिंचाई की नाली, पानी का सोता जो कुँवें या बावली इत्यादि की तली में होता है
  • (शरीर रचना विज्ञान) शरीर का कोई अंग (कंठ, गला) या नाली, बंद नाली

قَنَات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَنَات

کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ

قَناتِ نَکْفِیَّہ

کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .

قَناتِ ناقِلَہ

(طب) وہ نالی جو کسی رطوبت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے .

قَناتِ ہاضِمَہ

غذا کی نالی ، ہضم کرنے کی نالی ، یہ منھ سے لیکر مقعد تک جاتی ہے .

قَناتُ الصَّدْر

عروقِ جاذبہ کی بڑی اور موٹی نالی جس میں سر و گردن و سینے کی دائیں جانب بازو و دائیں پھیپھڑے و دل کے دائیں حصّے اور جگر کی محدّب سطح کے عروقِ جاذبہ کے سوا تمام جسم کے عروقِ جاذبہ اور چھوٹی آن٘توں کے عروق لبینہ آکر تمام ہوتے ہیں .

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

قَنات لَگْنا

کپڑے کی دیوار کھڑی ہونا .

قَنات لَگانا

قنات کھڑی کرنا ؛ کپڑے کی دیوار کھڑی کرنا ؛ چاروں طرف پردہ کرنا .

قَنات روکْنا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

قَناتِ صَدْری

سینے کے اندر کی نالی .

قَنات کِھچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .

قَناتِ قاذِف

رحم اور خصیۃ الرحم کی درمیانی نالی .

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

قَناتی

قنات سے گھرا ہوا .

قَنات کی دِیوار

پردے کی دیوار جو قنات کھڑی کرنے سے بن جاتی ہے .

قَنات صَدَفْ گوش

کان کے اندر پیچ در پیچ جوف کی نالی

قَنات روک دینا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات کَھڑِی کَرنا

پردے کی دیوار کھڑی کرنا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگانا

قَناتی دِیوار

مکان کے چاروں طرف کی بڑی دیوار ، فصیل .

قَناتی مَسْجِد

وہ جگہ جس کے چاروں طرف قنات کھڑی کرکے نماز پڑھتے ہیں

سَرائِچَۂ قَنات

خیمے کا بانس .

چَپَڑ قَنات

رک : چپڑ قناتی.

نُخاعی قَناۃ

ریڑھ کی نالی ، وہ نالی جس میں حرام مغز اور جھلیاں ہوتی ہیں اور ریڑھ کے مہروں سے تشکیل پاتی ہے جو محرابی شکل کے ہوتے ہیں ۔

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَنَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَنَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone