تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیباً" کے متعقلہ نتائج

قَرِیباً

تقریباً، کم و بیش

قَرِیباً قَرِیباً

تقریباً ، قریب قریب.

قَرِیبَہ

رشتہ دار عورت

قَرِیبُ الْمَوت

قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا

قَرِیبُ الْعَہْد

ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا.

قَرِیبُ الْفَہْم

جس کو سمجھنا آسان ہو، سمجھ میں آنے والا، قابل فہم

قَرِیبُ الخَتْم

समाप्त होने के | क़रीब, मरने के क़रीब, मरणासन्न, मृतप्राय ।।

قَرِیبُ الْعَقْل

سمجھ میں آنے والا، معقول.

قَرِیبُ الْمَرْگ

موت کے قریب ، کوئی دم کا مہمان ، نزع میں پڑا ہوا.

قَرِیبُ الْوُقُوع

جلد واقع ہونے والا، جلد پیش آنے والا

قَرِیبُ الہَضْم

जो खाया हुआ पदार्थ पचने के समीप हो, हज़म होने के क़रीब, पक्वप्राय ।।

قَرِیبُ الْمَعْنی

ایک معنی کا ، ہم معنی.

قَرِیبُ الْبَصَری

آنکھ کی ایک بیماری، چندھیا پن، ضعف البصر

قَرِیبُ الْمَخْرَج

(وہ حروف یا الفاظ) جن کا مادّہ یا تلفظ ایک ہو.

قَرِیبُ الْجُوار

نزدیک ، پاس ، پڑوس میں ، آس پاس.

قَرِیبُ الْقِیاس

رک : قرین قیاس، جلد قیاس میں آ جانے والا.

قَرِیبُ الْبُلُوغ

بالغ ہونے کے قریب، بالغ ہونے والا.

قَرِیبُ الْبَیضَوی

شلجمی (انگ : Parabola) .

قَرِیب الْاِخْتِتام

وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قَرِیبُ الْاِنْہِدام

گرنے کے قریب، کوئی دم میں گرنے والا، متزلزل

قَرِیبُ التَّلَفُّظ

جن کا تلفظ ملتا جلتا ہو (الفاظ وغیرہ).

عِلَّتِ قَرِیبَہ

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

قَرابَتِ قَرِیبَہ

قریب کا رشتہ

غایَتِ قَرِیبَہ

(فلسفہ) قریب کا مقصد ، وہ مقصد جو فوری طور پر مدِّ نظر ہو .

مَشْرِقِ قَرِیبَہ

رک : مشرق قریب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیباً کے معانیدیکھیے

قَرِیباً

qariibanक़रीबन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

قَرِیباً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تقریباً، کم و بیش

شعر

Urdu meaning of qariiban

  • Roman
  • Urdu

  • taqriiban, kam-o-besh

English meaning of qariiban

Adverb

  • nearly, approximately

क़रीबन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लगभग, कम-ओ-बेश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَرِیباً

تقریباً، کم و بیش

قَرِیباً قَرِیباً

تقریباً ، قریب قریب.

قَرِیبَہ

رشتہ دار عورت

قَرِیبُ الْمَوت

قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا

قَرِیبُ الْعَہْد

ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا.

قَرِیبُ الْفَہْم

جس کو سمجھنا آسان ہو، سمجھ میں آنے والا، قابل فہم

قَرِیبُ الخَتْم

समाप्त होने के | क़रीब, मरने के क़रीब, मरणासन्न, मृतप्राय ।।

قَرِیبُ الْعَقْل

سمجھ میں آنے والا، معقول.

قَرِیبُ الْمَرْگ

موت کے قریب ، کوئی دم کا مہمان ، نزع میں پڑا ہوا.

قَرِیبُ الْوُقُوع

جلد واقع ہونے والا، جلد پیش آنے والا

قَرِیبُ الہَضْم

जो खाया हुआ पदार्थ पचने के समीप हो, हज़म होने के क़रीब, पक्वप्राय ।।

قَرِیبُ الْمَعْنی

ایک معنی کا ، ہم معنی.

قَرِیبُ الْبَصَری

آنکھ کی ایک بیماری، چندھیا پن، ضعف البصر

قَرِیبُ الْمَخْرَج

(وہ حروف یا الفاظ) جن کا مادّہ یا تلفظ ایک ہو.

قَرِیبُ الْجُوار

نزدیک ، پاس ، پڑوس میں ، آس پاس.

قَرِیبُ الْقِیاس

رک : قرین قیاس، جلد قیاس میں آ جانے والا.

قَرِیبُ الْبُلُوغ

بالغ ہونے کے قریب، بالغ ہونے والا.

قَرِیبُ الْبَیضَوی

شلجمی (انگ : Parabola) .

قَرِیب الْاِخْتِتام

وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قَرِیبُ الْاِنْہِدام

گرنے کے قریب، کوئی دم میں گرنے والا، متزلزل

قَرِیبُ التَّلَفُّظ

جن کا تلفظ ملتا جلتا ہو (الفاظ وغیرہ).

عِلَّتِ قَرِیبَہ

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

قَرابَتِ قَرِیبَہ

قریب کا رشتہ

غایَتِ قَرِیبَہ

(فلسفہ) قریب کا مقصد ، وہ مقصد جو فوری طور پر مدِّ نظر ہو .

مَشْرِقِ قَرِیبَہ

رک : مشرق قریب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیباً)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیباً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone