تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِبال" کے متعقلہ نتائج

قِبال

تسمہ، ڈوری، پٹی

قِبالَۂِ نِیلام

certificate of auction sale

قَبالَہ

۱. مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو ، بیع نامہ ، دستاویزِ ملکیت ، فروخت کی تحریر.

قَبالَۂ نِیلام

وہ بیع نامہ جو نیلام کرنے والا حاکم دے

قَبالَۂ نِیلامی

ملکیت کی سند یا بیع نامہ جو نیلام کرنے والے کی طرف سے ملے (اس دستاویز پر عاملِ نیلام اور حاکمِ محکمہ کے دستخط اور مُہرِ عدالت لازم ہے).

قَبالَہ دار

وہ جس کے پاس قبالہ ہو

قَبالَہ لینا

رک : قبالہ لکھوانا.

قَبالَہ نَوِیس

وہ شخص جس کا پیشہ تمسُّک اور بیع ناموں کا لکھنا ہو، دستاویز لکھنے والا

قَبالَہ لِکْھنا

دستاویز لکھنا، زمین یا جائداد نام کرنا

قَبالَہ نَوِیسی

क़बाले और दस्तावेजें लिखने का पेशा।

قَبالَہ لِکھانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

قَبالَہ لِکْھوانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

قَبالَہ لِکھ دینا

دستاویز لکھنا ، زمین یا جائداد نام کرنا.

قَبالَتی

قبالت (رک) سے منسوب ، زچگی سے متعلق.

قَبالَت

بچّہ جنانے کا کام، دایہ گری، قابلہ کا کام یا پیشہ

قَبالے میں لانا

قبضے میں دینا.

قَبالے لے ڈالْنا

کسی پر قابو پالینا ؛ بے عزتی کرنا.

قَبالے ڈِھیلے کَر ڈالْنا

لتاڑنا ، بے عزتی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِبال کے معانیدیکھیے

قِبال

qibaalक़िबाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَبَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قِبال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • تسمہ، ڈوری، پٹی
  • کھجور کا ریشہ جس سے رسی بناتے ہیں

Urdu meaning of qibaal

  • Roman
  • Urdu

  • tasma, Dorii, paTTii
  • khajuur ka resha jis se rassii banaate hai.n

English meaning of qibaal

Noun, Masculine, Singular

क़िबाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِبال

تسمہ، ڈوری، پٹی

قِبالَۂِ نِیلام

certificate of auction sale

قَبالَہ

۱. مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو ، بیع نامہ ، دستاویزِ ملکیت ، فروخت کی تحریر.

قَبالَۂ نِیلام

وہ بیع نامہ جو نیلام کرنے والا حاکم دے

قَبالَۂ نِیلامی

ملکیت کی سند یا بیع نامہ جو نیلام کرنے والے کی طرف سے ملے (اس دستاویز پر عاملِ نیلام اور حاکمِ محکمہ کے دستخط اور مُہرِ عدالت لازم ہے).

قَبالَہ دار

وہ جس کے پاس قبالہ ہو

قَبالَہ لینا

رک : قبالہ لکھوانا.

قَبالَہ نَوِیس

وہ شخص جس کا پیشہ تمسُّک اور بیع ناموں کا لکھنا ہو، دستاویز لکھنے والا

قَبالَہ لِکْھنا

دستاویز لکھنا، زمین یا جائداد نام کرنا

قَبالَہ نَوِیسی

क़बाले और दस्तावेजें लिखने का पेशा।

قَبالَہ لِکھانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

قَبالَہ لِکْھوانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

قَبالَہ لِکھ دینا

دستاویز لکھنا ، زمین یا جائداد نام کرنا.

قَبالَتی

قبالت (رک) سے منسوب ، زچگی سے متعلق.

قَبالَت

بچّہ جنانے کا کام، دایہ گری، قابلہ کا کام یا پیشہ

قَبالے میں لانا

قبضے میں دینا.

قَبالے لے ڈالْنا

کسی پر قابو پالینا ؛ بے عزتی کرنا.

قَبالے ڈِھیلے کَر ڈالْنا

لتاڑنا ، بے عزتی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone