تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quarantine" کے متعقلہ نتائج

quarantine

چالیس دن

قَرَنْطِینی

قرنطینہ (رک) سے منسوب ، قرنطینہ کا.

قَرَنْطِینَہ

وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.

قَرانْطِینَہ

رک : قرنطینہ .

quarantine کے لیے اردو الفاظ

quarantine

ˈkwɒr.ən.tiːn

quarantine کے اردو معانی

  • قرنطینه
  • قید طبی
  • جبری حراست
  • کسی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے جبری حراست یا تنہائی
  • جبری حراست یا تنہائی کی وہ مدت جو جہازوں، افراد یا ساز و سامان کے ایک بندرگاہ یا مقام پر پہنچنے کے بعد اس غرض سے عائد کی جائے جب ان سے کسی وبا کے جراثیم یا متعدی امراض پھیلنے کا اندیشہ ہو
  • حراست یا قید تنہائی کی جگہ یا بالکل الگ ٹھکانا
  • ایک ضابطے کا طریقہ جس میں حکومت کا کوئی مجاز افسر یا کسی اور عوامی ادارے کا مجاز عہدے دار بندرگاہ پر یا سرحدوں پر وبائی امراض کو پھیلنے سے روکنے کے لیے طبی معائنہ کرتا ہے اور جراثیم سے افراد یا ساز و سامان کو محفوظ کرتا ہے
  • رفاہ عام کے لیے صحت کے ادارے کی وہ شاخ جو اس طرح کی خدمات انجام دیتی ہے
  • سیاسی یا اجتماعی طور سے جبراً علیحدگی
  • چالیس دن کا عرصہ
  • چلہ

quarantine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़रनतीने
  • क़ैद तिब्बी
  • जबरी हिरासत
  • किसी वबा को फैलने से रोकने के लिए जबरी हिरासत या तन्हाई
  • जबरी हिरासत या तन्हाई की वो मुद्दत जो जहाज़ों, अफ़राद या साज़-ओ-सामान के एक बंदरगाह या मुक़ाम पर पहुंचने के बाद इस ग़रज़ से आइद की जाये जब उन से किसी वबा के जरासीम या मुतअद्दी अमराज़ फैलने का अंदेशा हो
  • हिरासत या क़ैद-ए-तनहाई की जगह या बिलकुल अलग ठिकाना
  • एक ज़ाबते का तरीक़ा जिस में हुकूमत का कोई मजाज़ अफ़्सर या किसी और अवामी इदारे का मजाज़ ओहदेदार बंदरगाह पर या सरहदों पर वबाई अमराज़ को फैलने से रोकने के लिए तिब्बी मुआइना करता है और जरासीम से अफ़राद या साज़-ओ-सामान को महफ़ूज़ करता है
  • रफ़ाह आम के लिए सेहत के इदारे की वो शाख़ जो इस तरह की ख़िदमात अंजाम देती है
  • सयासी या इजतिमाई तौर से जबरन अलैहदगी
  • चालीस दिन का अर्सा
  • चिल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

quarantine

چالیس دن

قَرَنْطِینی

قرنطینہ (رک) سے منسوب ، قرنطینہ کا.

قَرَنْطِینَہ

وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.

قَرانْطِینَہ

رک : قرنطینہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quarantine)

نام

ای-میل

تبصرہ

quarantine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone