Search results
Saved words
Showing results for "queen"
Urdu words for queen
queen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मलिका
- बादशाह बेगम
- रानी
- बादशाह की बेवा
- सुलताना
- वो औरत जूता जदार और हुकमरान हो
- हसीना
- औरतों में मुमताज़
- निस्वानी ख़ूबीयों की बेहतरीन मिसाल
- ताश का वो पता जिस पर बेगम की तस्वीर हो
- बबिया
- बेगम
- (शतरंज) शतरंज के खेल में फ़िर्ज़ीन जो सब से ज़्यादा ताक़तवर मोहरा होता है
- कैरम बोर्ड के खेल में वो वाहिद सुर्ख़ गोट जो सब से ज़्यादा अहम होती है
- (हशरयात) शहद की मक्खीयों या चियूंटियों की मलिका जिस से नसल बढ़ती है
- बड़ी मक्खी
- मल्लिका-ए-निमल
- मल्लिका-ए-असल
- बदी भिड़
- (अवामी) एक ग़ैरमामूली दिलरुबा लड़की या जवान औरत
- हसीना
- माशूक़ा
- महबूबा
- जानी
- सुंदर
- अलबेली
- दिलरुबा
- अम्रद
- लौंडा
queen کے اردو معانی
- ملکہ
- بادشاہ بیگم
- رانی
- بادشاہ کی بیوہ
- سلطانہ
- وہ عورت جو تا جدار اور حکمران ہو
- حسینہ
- عورتوں میں ممتاز
- نسوانی خوبیوں کی بہترین مثال
- تاش کا وہ پتا جس پر بیگم کی تصویر ہو
- ببیا
- بیگم
- (شطرنج) شطرنج کے کھیل میں فرزین جو سب سے زیادہ طاقتور مہرہ ہوتا ہے
- کیرم بورڈ کے کھیل میں وہ واحد سرخ گوٹ جو سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے
- (حشریات) شہد کی مکھیوں یا چیونٹیوں کی ملکہ جس سے نسل بڑھتی ہے
- بڑی مکھی
- ملکۂ نمل
- ملکۂ عسل
- بدی بھڑ
- (عوامی) ایک غیر معمولی دلربا لڑ کی یا جوان عورت
- حسینہ
- معشوقہ
- محبوبہ
- جانی
- سندر
- البیلی
- دلربا
- امرد
- لونڈا
Related searched words
queen-anne
(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.
queen post
دو کھڑی بَلّیوں میں سے کوئی جو چھت کے ڈھانچے میں سلامی دار کڑیوں اور ان کے پایوں کو ملانے والے شہتیرکے درمیان ہوتی ہیں۔.
queen in council
برط پریوی کونسل ، احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شا ہی ادارے کے طور پر ۔.
queen's guide
(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.
queen's speech
(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.
queen's proctor
(برطانیہ میں) سرکاری عہدہ دار جسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا ملی بھگت اور سازش کا اندیشہ ہو ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (queen)
queen
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone