تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quirk" کے متعقلہ نتائج

quirk

چوٹ

quirky

چالاک

quark

طبیعیات: نادیدہ ، تحت جوہری ، بہت خفیف برقی بار کے حامل ذرّات میں سے کوئی جو پروٹون ، نیوٹرون و دیگر ہیڈرون ذرّوں کا بنیادی جزو خیال کیے جاتے ہیں ۔.

قَیدَک

قیدق، نتھی، کاغذ کو باندھنا

قَد کَشی

۱. قد و قامت کی رساتی میں مقابلہ .

قَد کَشِیدَہ

راست قد، کھڑا قد، سیدھا قد

قَد کَرنا

بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .

قَید کَرْنا

محبوس کرنا، اسیر کرنا، گرفتار کرنا، پنجرہ یا جیل میں ڈالنا

قَد کاٹْھ

قدو قامت ، ڈیل ڈول .

عُقْدَہ کُشائی

گرہ کھولنا

قَرْع کَرْنا

کسی چیز سے دوسری چیز کو ضرب لگنا ؛ (عموماً) کسی عضو کو انگلی وغیرہ سے ٹھون٘ک کر اندرونی حالت معلوم کرنا.

قَید کاٹ٘نا

سزا بھگتنا ، سزا کی مدت گزارنا .

قَید خانَہ

قیدیوں کے رہنے کی جگہ ، زندان، محبس، بندی خانہ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان، جیل

عُقْدَہ کُشا

گرہ کھولنے والا، دقّت دور کرنے والا

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

قَعْدَۂ آخِر

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْدَۂ اَخِیرَہ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

عُقْدَۂ خاطِر

دل کی اُلجھن، دل گرفتگی، رنج و ملال.

quirk کے لیے اردو الفاظ

quirk

kwɜːk

quirk کے اردو معانی

  • فقرہ بازی، پھبتی، طعن، چوٹ
  • طنز
  • جگت
  • پرواز خیال
  • ایک عجیب خصوصیت یا انداز و طرز عمل جس میں کوئی چالاکی مضمر ہو
  • سخن سازی
  • لفظوں کا ہیر پھیر، معما
  • بات کا پلٹنا
  • لفظوں کا پیچ و خم
  • استادی
  • ایسی تحریر جس میں حروف کے دائرے خوبصورت بنا کر لکھے گئے ہوں
  • (فن تعمیر) وہ کھی کھلی جگہ یا جھری جو عمارت، کنگوروں میں یا اُن کے درمیان ہوتی ہے

quirk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़िक्ऱाबाज़ी, फबती, तान, चोट
  • तंज़
  • जगत
  • परवाज़ ख़्याल
  • एक अजीब ख़ुसूसीयत या अंदाज़-ओ-तर्ज़ अमल जिस में कोई चालाकी मुज़म्मिर हो
  • सुख़न साज़ी
  • लफ़्ज़ों का हेरफेर, मुअम्मा
  • बात का पलटना
  • लफ़्ज़ों का पेच-ओ-ख़म
  • उस्तादी
  • ऐसी तहरीर जिस में हुरूफ़ के दायरे ख़ूबसूरत बना कर लिखे गए हूँ
  • (फ़न तामीर) वो खी खुली जगह या झुर्री जो इमारत, कँगूरों में या उन के दरमयान होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

quirk

چوٹ

quirky

چالاک

quark

طبیعیات: نادیدہ ، تحت جوہری ، بہت خفیف برقی بار کے حامل ذرّات میں سے کوئی جو پروٹون ، نیوٹرون و دیگر ہیڈرون ذرّوں کا بنیادی جزو خیال کیے جاتے ہیں ۔.

قَیدَک

قیدق، نتھی، کاغذ کو باندھنا

قَد کَشی

۱. قد و قامت کی رساتی میں مقابلہ .

قَد کَشِیدَہ

راست قد، کھڑا قد، سیدھا قد

قَد کَرنا

بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .

قَید کَرْنا

محبوس کرنا، اسیر کرنا، گرفتار کرنا، پنجرہ یا جیل میں ڈالنا

قَد کاٹْھ

قدو قامت ، ڈیل ڈول .

عُقْدَہ کُشائی

گرہ کھولنا

قَرْع کَرْنا

کسی چیز سے دوسری چیز کو ضرب لگنا ؛ (عموماً) کسی عضو کو انگلی وغیرہ سے ٹھون٘ک کر اندرونی حالت معلوم کرنا.

قَید کاٹ٘نا

سزا بھگتنا ، سزا کی مدت گزارنا .

قَید خانَہ

قیدیوں کے رہنے کی جگہ ، زندان، محبس، بندی خانہ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان، جیل

عُقْدَہ کُشا

گرہ کھولنے والا، دقّت دور کرنے والا

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

قَعْدَۂ آخِر

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْدَۂ اَخِیرَہ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

عُقْدَۂ خاطِر

دل کی اُلجھن، دل گرفتگی، رنج و ملال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quirk)

نام

ای-میل

تبصرہ

quirk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone