تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجِک" کے متعقلہ نتائج

راجِک

نالی ، نہر ، دھار ؛ لکیر ، سطر ؛ قطار ؛ کھیت ؛ جنگل ؛ کیاری

راجِکا

راجک

راج کا

شاہی ، قومی

راج کارْیَہ

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج کال

(کاشت کاری) وہ منہگائی یا گرانی جو حکومت کے طرزِ عمل یا سرکاری ضرورت کی فراہمی سے پیدا ہو .

راج کاج

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج کَر

شاہی محصولات، ٹیکس، راج ڈنڈ

راج کُل

خاندان شاہی، خانوادۂ سلطنت

راج کَرے

بھاڑ میں جائے ، تباہ و برباد ہو

راج کَوی

ملک الشعراء، درباری شاعر

راج کَرْنا

حکومت کرنا، فرماں روائی کرنا

راج کَتھا

تواریخ ، ہسٹری

راج کُمار

راجا کا بیٹا، شہزادہ

راج کارَن

بڑا سبب یا کام ؛ مہم

راج کَسیرُو

ایک خوشبودار گھاس نیز ایک گھاس کی جڑ ، کسیرو کی ایک قسم کا نام جو جائے پھل کے برابر یا اس سے کُچھ بڑا ہوتا ہے گھاس تالابوں اور جھیلوں میں جہاں پانی رُکتا ہے جمتی ہے اور جڑ گول بیضوی ہوتی ہے، اسے پھل کے طور پر کھاتے بھی ہیں

راج کُنوَر

کنوارہ شہزادہ ، راجا کا بیٹا ، ولی عہد .

راج کُماری

شہزادی، راجہ کی بیٹی

راج کُنوَری

رک : راج کُنواری .

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں

آمدنی جدھر سے آئے اسی رستے لوٹ جاتی ہے

تَرْکی راجِک

ان٘گوٹھی جس کے بیچ میں موتی اور دونوں طرف نگ جڑے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں راجِک کے معانیدیکھیے

راجِک

raajikराजिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راجِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نالی ، نہر ، دھار ؛ لکیر ، سطر ؛ قطار ؛ کھیت ؛ جنگل ؛ کیاری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رازِق

ایک آلہ جس کے ذریعہ بیلر میں اسی قدر پانی داخل کیا جاتا ہے جو بھاپ کی پیدائش سے صرف ہوتا ہو

Urdu meaning of raajik

  • Roman
  • Urdu

  • naalii, nahr, dhaar ; lakiir, satar ; qataar ; khet ; jangal ; kyaarii

English meaning of raajik

Noun, Masculine

  • stripe, streak, continuous line
  • black mustard, Sinapis racemosa
  • row, range;a field

Noun, Masculine

राजिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = वनपाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راجِک

نالی ، نہر ، دھار ؛ لکیر ، سطر ؛ قطار ؛ کھیت ؛ جنگل ؛ کیاری

راجِکا

راجک

راج کا

شاہی ، قومی

راج کارْیَہ

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج کال

(کاشت کاری) وہ منہگائی یا گرانی جو حکومت کے طرزِ عمل یا سرکاری ضرورت کی فراہمی سے پیدا ہو .

راج کاج

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج کَر

شاہی محصولات، ٹیکس، راج ڈنڈ

راج کُل

خاندان شاہی، خانوادۂ سلطنت

راج کَرے

بھاڑ میں جائے ، تباہ و برباد ہو

راج کَوی

ملک الشعراء، درباری شاعر

راج کَرْنا

حکومت کرنا، فرماں روائی کرنا

راج کَتھا

تواریخ ، ہسٹری

راج کُمار

راجا کا بیٹا، شہزادہ

راج کارَن

بڑا سبب یا کام ؛ مہم

راج کَسیرُو

ایک خوشبودار گھاس نیز ایک گھاس کی جڑ ، کسیرو کی ایک قسم کا نام جو جائے پھل کے برابر یا اس سے کُچھ بڑا ہوتا ہے گھاس تالابوں اور جھیلوں میں جہاں پانی رُکتا ہے جمتی ہے اور جڑ گول بیضوی ہوتی ہے، اسے پھل کے طور پر کھاتے بھی ہیں

راج کُنوَر

کنوارہ شہزادہ ، راجا کا بیٹا ، ولی عہد .

راج کُماری

شہزادی، راجہ کی بیٹی

راج کُنوَری

رک : راج کُنواری .

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں

آمدنی جدھر سے آئے اسی رستے لوٹ جاتی ہے

تَرْکی راجِک

ان٘گوٹھی جس کے بیچ میں موتی اور دونوں طرف نگ جڑے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone