تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rachis" کے متعقلہ نتائج
rachis کے لیے اردو الفاظ
rachis کے اردو معانی
اسم
- پت ڈنڈی
- مختلف محوری ساختوں میں سے کوئی ایک، خاص طور پر پھولوں کے کچھے کی ڈنڈی جب وہ ذرا لمبی ہو جائے جیسے خوشے میں
- پھول ڈنڈی
- (تشریح الاعضا) ریڑھ کی ہڈی
- (طیوریات) پر کی ڈنڈی خصوصاً وہ حصہ جس پر دونوں طرف بال اُگے ہوئے ہوں
- پر ڈنڈی
rachis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पत् डंडी
- मुख़्तलिफ़ मिहवरी साख़तों में से कोई एक, खासतौर पर फूलों के कच्छे की डंडी जब वो ज़रा लंबी हो जाये जैसे ख़ोशे में
- फूलडंडी
- (तशरीह उल-आज़ा) रीढ़ की हड्डी
- (तीवरयात) पर की डंडी ख़ुसूसन वो हिस्सा जिस पर दोनों तरफ़ बाल उगे हुए हूँ
- पर डंडी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rachis
نباتیات: (الف) ساقہ، نباتی شاخ یا ڈالی جس پر قریب قریب پھول ہوں (ب) مرکب پتّی کی درمیانی رگ۔.
دو چَشْمی ہے
ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .
دو چَشْمی حَرْف
ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rachis)
rachis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔