تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْت" کے متعقلہ نتائج

رَکْت

سرخ رنگ

رِکْت

خانی، غریب، مفلس، خلا، جنگل

رَکْت پات

خون خرابہ، مار کاٹ، خُون گرنا، خُون کرنا، کسی کو مارڈالنا

رَکْت مَنی

جواہر، یاقوت سرخ

رَکْتِیا

خُون بہانے والی ؛ سنکھیا کی ایک قِسم جس کے کھانے سے خُون چُھوٹ جاتا ہے.

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

رَکَت سول

گھوڑے کی ایک بِیماری جس میں وہ زمین میں منھ مارتا ہے

رَکَت کوڑْھ

کوڑھ کے مرض کی ایک ذیلی قسم جس میں کوڑھ زدہ حِصّہ سرخ ہو جاتا ہے.

رَکَت پا

دیو ، راکش ، شیطان ، بُھتنا ، بُھوت پریت ، جون٘ک کی طرح خون پینے والا شخص .

رَکَت چَنْدَن

زعفران .

رَکَت آلُو

زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام

رَکت پِیٹھ

خونی قّے، خونی نظام کی ایک عجیب و غریب خرابی جو صفرا کی گڑبڑ کے سبب ہوتی ہے اس میں منھ اور ناک سے خون آنے لگتا ہے، بخار، درد سر، قے اور دست شروع ہو جاتے ہیں

رَکَت پائِینی

دیو ، راکش ، شیطان ، بُھتنا ، بُھوت پریت ، جون٘ک کی طرح خون پینے والا شخص .

پُشْپ رَکْت

سرخ پھول جیسا

ناگ رَکْت

رک : سیندور

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْت کے معانیدیکھیے

رَکْت

raktरक्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

رَکْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ رنگ
  • خون، لہو
  • سرخ رس
  • رنگداری، رنگین، سرخ قرمزی، بے حد مشتاق، فریفتہ
  • (مجازاً) راگ و رنگ والا شعر

Urdu meaning of rakt

  • Roman
  • Urdu

  • surKh rang
  • Khuun, lahuu
  • surKh ras
  • rangdaarii, rangiin, surKh qiramzii, behad mushtaaq, farefta
  • (majaazan) raag-o-rang vaala shear

English meaning of rakt

Noun, Masculine

  • red colour
  • blood
  • coloured, dyed, painted, tinged, stained
  • red, crimson

रक्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लहू, खू़न, रुधिर
  • लाल रंग
  • (लाक्षणिक) माधुर्य और रंग के साथ एक कविता

رَکْت کے مرکب الفاظ

رَکْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْت

سرخ رنگ

رِکْت

خانی، غریب، مفلس، خلا، جنگل

رَکْت پات

خون خرابہ، مار کاٹ، خُون گرنا، خُون کرنا، کسی کو مارڈالنا

رَکْت مَنی

جواہر، یاقوت سرخ

رَکْتِیا

خُون بہانے والی ؛ سنکھیا کی ایک قِسم جس کے کھانے سے خُون چُھوٹ جاتا ہے.

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

رَکَت سول

گھوڑے کی ایک بِیماری جس میں وہ زمین میں منھ مارتا ہے

رَکَت کوڑْھ

کوڑھ کے مرض کی ایک ذیلی قسم جس میں کوڑھ زدہ حِصّہ سرخ ہو جاتا ہے.

رَکَت پا

دیو ، راکش ، شیطان ، بُھتنا ، بُھوت پریت ، جون٘ک کی طرح خون پینے والا شخص .

رَکَت چَنْدَن

زعفران .

رَکَت آلُو

زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام

رَکت پِیٹھ

خونی قّے، خونی نظام کی ایک عجیب و غریب خرابی جو صفرا کی گڑبڑ کے سبب ہوتی ہے اس میں منھ اور ناک سے خون آنے لگتا ہے، بخار، درد سر، قے اور دست شروع ہو جاتے ہیں

رَکَت پائِینی

دیو ، راکش ، شیطان ، بُھتنا ، بُھوت پریت ، جون٘ک کی طرح خون پینے والا شخص .

پُشْپ رَکْت

سرخ پھول جیسا

ناگ رَکْت

رک : سیندور

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone