تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rampant" کے متعقلہ نتائج
rampant کے لیے اردو الفاظ
rampant کے اردو معانی
- متشدد، وحشیانہ
- بے روک ٹوک
- عمومی حدود سے متجاوز
- پچھلی ٹانگوں پر ایستادہ، جیسے کوئی جانور
- (نقابت) کسی درندے کی نیم رخ تصویر سے متعلق، جو پچھلی بائیں ٹانگ پر سیدھا کھڑا ہو اور جس کی اگلی ٹانگیں اُٹھی ہوئی ہوں
- (فن تعمیر) ایک مقام سے دوسرے مقام تک اوپر کو اٹھی ہوئی تعمیر، جیسے محراب
rampant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुतशद्दिद, वहशयाना
- बे रोक टोक
- उमूमी हदूद से मुतजाविज़
- पिछली टांगों पर ईस्तादा, जैसे कोई जानवर
- (नक़ाबत) किसी दरिंदे की नियम रुख़ तस्वीर से मुताल्लिक़, जो पिछली बाएं टांग पर सीधा खड़ा हो और जिस की अगली टांगें उठी हुई हूँ
- (फ़न तामीर) एक मुक़ाम से दूसरे मुक़ाम तक ऊपर को उठी हुई तामीर, जैसे महिराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rampant)
rampant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔