تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَب" کے متعقلہ نتائج

رَسَب

اپنی جگہ سے ہٹنے یا چلے جانے کا عمل یا کیفیت.

رَس بَل

رس سے بھرا ہوا ، رسیلا.

رَس بھاؤ

جوش و جذبہ، ملی جلی کیفیت

رَس بَری

اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.

رَس بیلی

ایک قسم کی جھاڑی اور اُس کا پُھول.

رَس بَھرا

۲. تازہ ، شیریں ، مزیدار ، دلچسپ.

رَس بَھری

ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

رَس بَہْنا

(سالوتری) رک : رس اُتر آنا.

رَس بَھرْنا

اُمنگ پیدا کرنا ، دِلچسپ بنانا ، تر و تازہ کرنا.

رَس بِدّیا

پارہ، سونا، چاندی، تانبا اور اسی قسم کی اشیا سے کشتہ بنانے کا علم، اکسیر اسی سے تیار کرتے ہیں

رَس بَس جانا

رک : رسنا بسنا ، گُھل مِل جانا نیز طبیعت یا عادت کا حِصّہ بن جانا.

رَس باقی ہونا

صلاحیت باقی رہنا ، جوش کا کم نہ ہونا.

رَس بَکَس ہونا

مٹی خراب ہونا ، ناقدری ہونا.

رَس بَھری آواز

دلوں میں تاثیر کرنے والی آواز ، رسیلی آواز.

رَس بَھری باتیں

چکنی چپڑی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں ، اثر کرنے والی باتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَب کے معانیدیکھیے

رَسَب

rasabरसब

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَسَب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنی جگہ سے ہٹنے یا چلے جانے کا عمل یا کیفیت.

Urdu meaning of rasab

  • Roman
  • Urdu

  • apnii jagah se haTne ya chale jaane ka amal ya kaifiiyat

रसब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपनी जगह से हटने या चले जाने का क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسَب

اپنی جگہ سے ہٹنے یا چلے جانے کا عمل یا کیفیت.

رَس بَل

رس سے بھرا ہوا ، رسیلا.

رَس بھاؤ

جوش و جذبہ، ملی جلی کیفیت

رَس بَری

اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.

رَس بیلی

ایک قسم کی جھاڑی اور اُس کا پُھول.

رَس بَھرا

۲. تازہ ، شیریں ، مزیدار ، دلچسپ.

رَس بَھری

ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

رَس بَہْنا

(سالوتری) رک : رس اُتر آنا.

رَس بَھرْنا

اُمنگ پیدا کرنا ، دِلچسپ بنانا ، تر و تازہ کرنا.

رَس بِدّیا

پارہ، سونا، چاندی، تانبا اور اسی قسم کی اشیا سے کشتہ بنانے کا علم، اکسیر اسی سے تیار کرتے ہیں

رَس بَس جانا

رک : رسنا بسنا ، گُھل مِل جانا نیز طبیعت یا عادت کا حِصّہ بن جانا.

رَس باقی ہونا

صلاحیت باقی رہنا ، جوش کا کم نہ ہونا.

رَس بَکَس ہونا

مٹی خراب ہونا ، ناقدری ہونا.

رَس بَھری آواز

دلوں میں تاثیر کرنے والی آواز ، رسیلی آواز.

رَس بَھری باتیں

چکنی چپڑی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں ، اثر کرنے والی باتیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone