تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسہ" کے متعقلہ نتائج

رسہ

موٹی رَسّی

رَسَّہ گِیر

مویشی چُرانے والا، مویشیوں کا چور

رَسَّہ کَشی

ایک کھیل جس میں رسّا استعمال کیا جاتا ہے رسّے کے نصف پر ایک نشان لگا دیا جاتا ہے اور اس طرح رسے کے دو سِرے ہو جاتے ہیں ایک سرے کو ایک ٹیم کے کھلاڑی اور دوسرے کو دوسری ٹیم کے کھلاڑی پکڑ کر اپنی اپنی طرف کھینچنے کے لیے بیک وقت زور لگاتے ہیں جو ٹیم مقابل کی ٹیم کو زمین پر لگائے ہوئے نشان سے باہر تک اپنی طرف کھین٘چ لاتی ہے وہ جیت جاتی ہے، اور جو کھینچ کر چلی آتی ہے وہ ہار جاتی ہے یہ کھیل دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلا جاتا ہے عوامی کھیل ہے اور کسی ریفری کی زیرِ نگرانی عمل میں آتا ہے

رَسَّہ گِیری

مویشیوں کی چوری

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں رسہ کے معانیدیکھیے

رسہ

rassaरस्सा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رسہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹی رَسّی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

شعر

Urdu meaning of rassa

  • Roman
  • Urdu

  • moTii rassii

English meaning of rassa

Noun, Masculine

  • thick rope

रस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटी रस्सी

رسہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رسہ

موٹی رَسّی

رَسَّہ گِیر

مویشی چُرانے والا، مویشیوں کا چور

رَسَّہ کَشی

ایک کھیل جس میں رسّا استعمال کیا جاتا ہے رسّے کے نصف پر ایک نشان لگا دیا جاتا ہے اور اس طرح رسے کے دو سِرے ہو جاتے ہیں ایک سرے کو ایک ٹیم کے کھلاڑی اور دوسرے کو دوسری ٹیم کے کھلاڑی پکڑ کر اپنی اپنی طرف کھینچنے کے لیے بیک وقت زور لگاتے ہیں جو ٹیم مقابل کی ٹیم کو زمین پر لگائے ہوئے نشان سے باہر تک اپنی طرف کھین٘چ لاتی ہے وہ جیت جاتی ہے، اور جو کھینچ کر چلی آتی ہے وہ ہار جاتی ہے یہ کھیل دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلا جاتا ہے عوامی کھیل ہے اور کسی ریفری کی زیرِ نگرانی عمل میں آتا ہے

رَسَّہ گِیری

مویشیوں کی چوری

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رسہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رسہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone