تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rationalize" کے متعقلہ نتائج

rationalize

(اپنے کسی عمل یا رویے کی )عقلی توجیہہ یا تاویل کرنا۔.

rationalize کے لیے اردو الفاظ

rationalize

ˈræʃ.ən.əl.aɪz

rationalize کے اردو معانی

فعل

  • تشریح کرنا یا درست ثابت کرنا
  • عقل کے مطابق قرار دینا
  • (نفسیات) دیگر اور بعض اوقات نا معلوم محرکات کی بنا پر سرزد ہونے سرزد والے اعمال کو منطقی یا قابل یقین محرکات سے متصف کر دینا
  • (ریاضی) ناطق یا غیر اصم بنانا، جیسے کسی مساوات وغیرہ کو
  • (برطانوی) جدید بنانا یا جدید خطوط پر استوار کرنا، جیسے کسی صنعت کو

rationalize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • तशरीह करना या दरुस्त साबित करना
  • अक़ल के मुताबिक़ क़रार देना
  • (नफ़सियात) दीगर और बाअज़ औक़ात ना मालूम मुहर्रिकात की बना पर सरज़द होने सरज़द वाले आमाल को मंतक़ी या क़ाबिल यक़ीन मुहर्रिकात से मुत्तसिफ़ कर देना
  • (रियाज़ी) नातिक़ या ग़ैर असम बनाना, जैसे किसी मुसावात वग़ैरा को
  • (बर्तानवी) जदीद बनाना या जदीद ख़ुतूत पर उस्तिवार करना, जैसे किसी सनअत को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

rationalize

(اپنے کسی عمل یا رویے کی )عقلی توجیہہ یا تاویل کرنا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rationalize)

نام

ای-میل

تبصرہ

rationalize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone