تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"re-entry" کے متعقلہ نتائج
re-entry کے لیے اردو الفاظ
re-entry کے اردو معانی
اسم
- مکرر اندراج
- باز آمد
- نیا یا دوبارہ داخلہ
- نئی یا دوبارہ آمد
- خلائے بسیط سے زمین کی فضا میں کسی راکٹ، خلائی گاڑی وغیرہ کی/آمد واپسی
- (قانون) جائیداد کے سابقہ انتقال میں محفوظ حقوق کی رو سے زمین کا دوبارہ قبضہ یا دوبارہ حصول
- (برج) ساتھی کے ہاتھ میں موجود رنگ کے پتے سے بڑا پتا اپنے ہاتھ میں ہونا، جیسے اعلان کنندہ کی طرف سے اصلی یا نقلی 'شو' کے لیے استعمال کیا جانے والا پتا
re-entry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुकर्रर इंदिराज
- बाज़ आमद
- नया या दुबारा दाख़िला
- नई या दुबारा आमद
- खिलाए बसीत से ज़मीन की फ़िज़ा में किसी राकेट, ख़लाई गाड़ी वग़ैरा की/आमद वापसी
- (क़ानून) जायदाद के साबिक़ा इंतिक़ाल में महफ़ूज़ हुक़ूक़ की रो से ज़मीन का दुबारा क़बज़ा या दुबारा हुसूल
- (बुरज) साथी के हाथ में मौजूद रंग के पत्ते से बड़ा पिता अपने हाथ में होना, जैसे ऐलान कनुंदा की तरफ़ से असली या नक़ली 'शो' के लिए इस्तिमाल किया जाने वाला पता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (re-entry)
re-entry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔