Search results
Saved words
Showing results for "real"
Urdu words for real
real के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- असली
- हक़ीक़ी
- सरसरी या बज़ाहिर (शैय) के मुक़ाबले में सच्ची (बात) जैसे किसी अमल का सबब
- हक़ीक़ी वजूद का हामिल
- तसव्वुराती, मिसाली, अफ़सानवी के बरअक्स असली/हक़ीक़त पर मबनी जैसे हालात
- तसव्वुराती तौर पर नहीं बल्कि हक़ीक़ी तौर पर मारुज़ी वजूद का हामिल
- नाम निहाद तौर पर नहीं बल्कि सचमुच जिसे (हक़ीक़ी) फ़तह
- असली (नक़ली के बरअक्स) ग़ैर मस्नूई
- ग़ैर जाली
- वफ़ादार या मुख़लिस
- (फ़लसफ़े) मौजूद, असल, वजूद रखने वाला बमुक़ाबला इमकानी या मुम्किना के, ज़हनी या फ़िक्री तौर पर आज़ादाना वजूद रखने वाला
- रईसाना
- शाहाना
- अमीराना
- (क़ानून) ग़ैर मनक़ूला जायदाद से मुताल्लिक़ या इस के बारे में जैसे ज़मीन, जायदाद
- मनक़ूला जायदाद के बरअक्स
- (बसरयात) शुवाओं के हक़ीक़ी समटाओ से नमूदार होने वाले अक्स के मुताल्लिक़, जैसा अक्स कैमरे में नमूदार होता है
- (रियाज़ी) फ़र्ज़ी नहीं बल्कि हक़ीक़ी सही या ग़ैर सही आदाद बतौर मिक़दार या अदद के
real کے اردو معانی
- اصلی
- حقیقی
- سرسری یا بظاہر (شے) کے مقابلے میں سچی (بات) جیسے کسی عمل کا سبب
- حقیقی وجود کا حامل
- تصوراتی، مثالی، افسانوی کے برعکس اصلی/حقیقت پر مبنی جیسے حالات
- تصوراتی طور پر نہیں بلکہ حقیقی طور پر معروضی وجود کا حامل
- نام نہاد طور پر نہیں بلکہ سچ مچ جسے (حقیقی) فتح
- اصلی (نقلی کے برعکس) غیر مصنوعی
- غیر جعلی
- وفادار یا مخلص
- (فلسفه) موجود، اصل، وجود رکھنے والا بمقابلہ امکانی یا ممکنہ کے، ذہنی یا فکری طور پر آزادانہ وجود رکھنے والا
- رئیسانہ
- شاہانہ
- امیرانہ
- (قانون) غیر منقولہ جائیداد سے متعلق یا اس کے بارے میں جیسے زمین، جائیداد
- منقولہ جائیداد کے برعکس
- (بصریات) شعاعوں کے حقیقی سمٹاؤ سے نمودار ہونے والے عکس کے متعلق، جیسا عکس کیمرے میں نمودار ہوتا ہے
- (ریاضی) فرضی نہیں بلکہ حقیقی صحیح یا غیر صحیح اعداد بطور مقدار یا عدد کے
Related searched words
realgar
سنکھیا کا سلفائیڈ جو رنگ کے طور پر یا آتش بازی میں استعمال ہوتا ہے؛ اسے سرخ سنکھیا red arsenic بھی کہتے ہیں۔.
realtor
شمالی امریکا جائیداد کی دلاّلی کرنے والا خصوصاً ( تجارتی نام:Realtor ) دلّالوں کی قومی انجمن کا رکن ۔.
realpolitik
سامنے کے حقائق اور مادّی ضروریات سے سروکار رکھنے والی عملی سیاست نہ کہ اخلاقی اصول یا آدرش پر مبنی۔.
daal-sivayyaa.n
(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .
daal-shor
بحث میں مہارت رکھنے والا ، بحث مباحثہ کا ماہر ، حُجَّت کرنے والا ، شوریدگی کے ساتھ بحث کرنے والا.
daal roTii khaate TuuTaa, to zindgii bekaar
جُز رسی و کفایت شعاری سے بھی گزر نہ ہوہ تو بجز موت کے اور کیا دوا ؛ اگر باوجود کفایت شعاری کے گزارا نہیں ہوتا تو مر جانا بہتر ہے.
daal bil-mutaabiqat
(منطق) جو لفظ جس معنی کے واسطے موضوع ہوا اگر اس معنی پر دلالت کرے تو اس کو دال بِالْمُطابِقَت کہتے ہیں.
daal-bil-iltizaam
(منطق) جو لفظ اُسِ معنی پر دلالت کرے جو اُس کے معنی موضوع سے خارج ہو مگر اس لفظ کے واسطے لازم پڑے ، اس کو دال بِالْاِلْتِزِام کہتے ہیں .
daal-roTii kar denaa
ہر وقت استعمال کرکے بے وقعت کر دینا، روزانہ کے استعمال سے عزت یا قیمت گھٹا دینا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (real)
real
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone