تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reduction" کے متعقلہ نتائج
reduction کے لیے اردو الفاظ
reduction کے اردو معانی
- تخفیف
- تقلیل
- کمی
- منہائی
- چھوٹائی
- چھوٹا/کم کرنے کا عمل
- چھوٹی شکل میں لانے کا عمل
- صغیریت
- محکومیت
- چھوٹے سائز میں کسی نقشے وغیرہ کی نقل بنانا
- (ریاضی) کسی مقدار کی قدر تبدیل کیے بغیر اسے سادہ ترین یا نچلی قسم میں لے جانا
- (فلزیات) کچ دھات سے اصل دھات کی تخلیص
- (جراحی) اتری ہوئی یا ٹوٹی ہوئی ہڈی کو صحیح مقام پر بحال کرنے کا عمل
- (کیمیا) تکسیر
- آکسیجن کی کمی، کسی مادے میں سے
- مثبت گرفت کی کمی، جیسے کسی جوہر میں الیکٹرون/برقیے بڑھا کر
- (حیاتیات) تخفیفی تقسیم کے ذریعے عمل تقسیم
reduction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तख़फ़ीफ़
- तक़लील
- कमी
- मिनहाई
- छुटाई
- छोटा/कम करने का अमल
- छोटी शक्ल में लाने का अमल
- सग़ीरीत
- महकोमीत
- छोटे साइज़ में किसी नक़्शे वग़ैरा की नक़ल बनाना
- (रियाज़ी) किसी मिक़दार की क़दर तबदील किए बगै़र उसे सादा तरीन या निचली क़सम में ले जाना
- (फ़लज़यात) कुच धात से असल धात की तख़लीस
- (जर्राही) उत्तरी हुई या टूटी हुई हड्डी को सही मुक़ाम पर बहाल करने का अमल
- (कीमिया) तक़सीर
- ऑक्सीजन की कमी, किसी माद्दे में से
- मुसबत गिरिफ़त की कमी, जैसे किसी जौहर में इलैक्ट्रॉनिक/बरक़ीए बढ़ा कर
- (हयातयात) तख़फ़ीफ़ी तक़सीम के ज़रीये अमल तक़सीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (reduction)
reduction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔