تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"refraction" کے متعقلہ نتائج
refraction کے لیے اردو الفاظ
refraction کے اردو معانی
اسم، فعل
- انعطاف
- عمل انعطاف
- انعطافی عمل یا حالت انعطاف
- (طبیعیات) روشنی یا حرارت کی لہروں کے راستے کی وہ تبدیلی یا انعطاف جو ایک شفاف واسطے سے مختلف کثافت والے دوسرے واسطے میں جاتے وقت ہوتی ہے، جیسے ہوا سے پانی میں جاتے ہوئے یا ایسے واسطے سے گزرتے ہوئے جس کی کثافت یکساں نہ ہو، جیسے فضا میں
- (بصریات) آنکھ میں داخل ہو کر پردۂ بصارت پر عکس بنانے والی روشنی کی شعاعوں کا انعطاف
- (فلکیات) فضا میں ترکیب پائی ہوئی اجرام فلکی سے آنے والی روشنی کی لہروں کا جھکاؤ/انعطاف
refraction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- इनइताफ़
- अमल इनइताफ़
- इनइताफ़ी अमल या हालत इनइताफ़
- (तबीअयात) रोशनी या हरारत की लहरों के रास्ते की वो तबदीली या इनइताफ़ जो एक शफ़्फ़ाफ़ वास्ते से मुख़्तलिफ़ कसाफ़त वाले दूसरे वास्ते में जाते वक़्त होती है, जैसे हुआ से पानी में जाते हुए या ऐसे वास्ते से गुज़रते हुए जिस की कसाफ़त यकसाँ ना हो, जैसे फ़िज़ा में
- (बसरयात) आँख में दाख़िल हो कर पर्दा-ए-बसारत पर अक्स बनाने वाली रोशनी की शुवाओं का इनइताफ़
- (फ़लकियात) फ़िज़ा में तरकीब पाई हुई अजराम-ए-फल्की से आने वाली रोशनी की लहरों का झुकाओ/इनइताफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (refraction)
refraction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔